🌳 Big Upgrade Planned for Islamabad’s F-9 Park!
Interior Minister Mohsin Naqvi announces a new lake, coffee shops, improved lighting, better walkways, and thousands of additional trees. He assures that no existing trees will be cut and no new concrete structures will be built. 🌿
#Islamabad #F9Park #FatimaJinnahPark #MohsinNaqvi #GreenPakistan #Environment #PakSpectrum
🚨 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی پرویز خٹک سے اہم ملاقات!
دونوں رہنماؤں کا باہمی مشاورت سے کام کرنے پر اتفاق۔ فیصل کنڈی کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک طویل سیاسی تجربہ رکھتے ہیں اور اپنے دور میں اپوزیشن کے ساتھ مل کر صوبے کی ترقی کے لیے کام کرتے رہے ہیں۔
#KhyberPakhtunkhwa #FaisalKarimKundi #PervezKhattak #PakistanPolitics #BreakingNews #PakSpectrum
🚨 خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشار کی سیاست مسترد کردی، جلد تبدیلی نظر آئے گی!
امیر مقام کا دعویٰ ہے کہ تحریک انصاف کے 13 سالہ دورِ حکومت کے خاتمے پر صوبے کے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے اور نجات ملنے پر خوش ہیں۔
#KhyberPakhtunkhwa#AmirMuqam#PTI#PakistanPolitics#BreakingNews #PakSpectrum
🚨 سعودی عرب میں حوثیوں کا میزائل اور ڈرون حملہ ناکام!
سعودی فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق، اتوار کی صبح حوثیوں کی جانب سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل اور ایک ڈرون فضا میں ہی تباہ کر دیے گئے۔
#SaudiArabia#Houthis#MissileAttack#BreakingNews#MiddleEast #PakSpectrum
افغانستان بے بنیاد الزامات لگانے کے بجائے دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرے۔ پاکستان پر افغان الزامات کی کوئی حقیقت نہیں، افغانستان اپنی سرزمین سے پاکستان میں دراندازی روکے، طارق فضل چودھری کا مطالبہ۔
#Pakistan#Afghanistan#TariqFazalChaudhry#BorderSecurity#BreakingNews #PakSpectrum
🚨 پنجاب پولیس اسٹیٹ بن چکا، پاکستان بنانا ری پبلک بن گیا! — اسد قیصر
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے الزام عائد کیا ہے کہ سی سی ڈی ماورائے عدالت قتل کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک صوبے کے وزیراعلیٰ اور اسمبلی اسپیکر لاپتہ ہیں، مگر کوئی بتانے کو تیار نہیں کہ انہیں کس قانون کے تحت تحویل میں رکھا گیا ہے۔
#AsadQaiser #PTI #PunjabPolice #CCD #HumanRights #PakistanPolitics #BreakingNews #PakSpectrum
🚨 آبنائے ہرمز میں بحری بحران شدت اختیار کر گیا!
عمان کے قریب ایک اور آئل ٹینکر پر حملے کی اطلاع، فجیرہ، دبئی اور عمان کے قریب 492 جہازوں کی نقل و حرکت متاثر ہونے کی رپورٹس۔ عالمی بحری سلامتی کے ادارے نے مزید حملوں کے شدید خطرے سے خبردار کر دیا۔
#StraitOfHormuz#Oman#Dubai #Fujairah #OilTanker #MiddleEastCrisis #BreakingNews #PakSpectrum
🚨 پیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی میں اہم پیش رفت!
احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ کا جماعت اسلامی سے رابطہ، پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات آئندہ دو روز میں متوقع۔
#JamaatIslami#HafizNaeem#ShehbazSharif#PetroleumLevy #PakistanPolitics #BreakingNews #PakSpectrum
🚨 ایران کو نیتن یاہو کی سخت فوجی کارروائی کی دھمکی!
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ 27 اکتوبر کے انتخابات میں ایرانی مداخلت یا حملوں کی صورت میں سخت فوجی جواب دیا جائے گا۔ اسرائیلی فوج دفاعی اور جارحانہ کارروائیوں کے لیے تیار ہے۔
#Iran#Israel#Netanyahu #BreakingNews #MiddleEast #PakSpectrum
🚨 بریکنگ نیوز: ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے! 🌍
پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے جانے کی اطلاعات۔ شہریوں میں خوف و ہراس، مزید تفصیلات کا انتظار۔
🤲 اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
#Earthquake#PakistanEarthquake#زلزلہ #BreakingNews #PakistanNews #PakSpectrum
🚨💔 مری میں شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں!
شادی سے واپس آنے والی وین کھائی میں جاگری، افسوسناک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ گاڑی میں تین چچازاد بھائیوں کے اہلِ خانہ سوار تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#Murree #RoadAccident #BreakingNews #PakistanNews #TrafficAccident #PakSpectrum
🚨🇺🇸🇮🇷 آج ایران پر کوئی حملہ نہیں ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان!
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان مسترد کردیا۔ تاہم مستقبل میں ممکنہ کارروائیوں سے متعلق کوئی حتمی اعلان نہیں کیا۔
#DonaldTrump#Iran#USA#IranUSConflict#MiddleEast#BreakingNews #WorldNews #PakSpectrum
🚨 سانپوں اور سنپولیوں والے بیان پر معافی مانگنے سے انکار!
سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے خیبرپختونخوا اسمبلی یا پارٹی تنظیم پر کوئی الزام نہیں لگایا۔ تمام ارکان عمران خان کے وفادار ہیں۔ میری ٹویٹ ممکنہ بیرونی سازش کے تناظر میں تھی، اس لیے معافی کی کوئی ضرورت نہیں!
#SalmanAkramRaja #PTI #ImranKhan #KPK #PakistanPolitics #BreakingNews #PakSpectrum
🇸🇦🚨 سعودی عرب میں مستحق خاندانوں کے لیے بڑی خوشخبری!
بجلی اور پانی کے ٹیرف میں ردوبدل کے پیشِ نظر عوامی ریلیف پیکج کا اعلان! مستحق خاندانوں کو ماہانہ 500 سعودی ریال وظیفہ فراہم کیا جائے گا۔ 💰
#SaudiArabia#SaudiNews#ReliefPackage#500Riyal#BreakingNews #PakistanisInSaudiArabia #PakSpectrum
🏏🇵🇰 پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز فتح! 🔥
پاکستان نے انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر تین ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی! شاداب خان نے آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 113 رنز کی شاندار میچ وننگ اننگز کھیل کر فتح اپنے نام کرلی۔ 🏆💚
#PAKvENG#ShadabKhan #PakistanCricket #CricketNews #ODISeries #BreakingNews #PakSpectrum
🚨 صوبائی حکومت کے خاتمے کی ذمہ دار پی ٹی آئی خود ہے، پرویز خٹک کا دعویٰ!
سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے خود ایسے حالات پیدا کیے کہ مجبوری میں گورنر راج نافذ کرنا پڑا۔ اگر پارٹی میں کوئی سوچنے سمجھنے والا ہوتا تو یہ نوبت کبھی نہ آتی۔
#PervezKhattak#PTI #GovernorRule #KPK #PakistanPolitics #BreakingNews #PakSpectrum
🚨 پنجاب میں رنگ روڈ پر ٹریفک جرمانوں میں کئی گنا اضافہ!
🚗 بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر 5 ہزار، غلط اوورٹیکنگ پر 5 ہزار اور موٹر سائیکل کے داخلے پر بھی 5 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ پیدل سڑک عبور کرنے پر جرمانہ بڑھا کر ایک ہزار روپے کردیا گیا۔
#Punjab#RingRoad#TrafficFines #TrafficRules #PakistanNews #BreakingNews #PakSpectrum
🚨 پی ٹی آئی میں فیصلہ سازی کے اختیارات کی منتقلی کی خبریں مسترد!
بیرسٹر گوہر نے کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو مائنس کرنے کی خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف میں فیصلوں کا حتمی اختیار عمران خان کے پاس ہے، جنہوں نے متعلقہ کمیٹیوں کو اختیارات دے رکھے ہیں۔
#PTI #ImranKhan #BarristerGohar #PakistanPolitics #BreakingNews #PakSpectrum