@AsadAToor@MalikAhmadKhan_ You can try to build as many false narratives as you want to but the fact remains that the 9th May cult was rejected by more than a 2/3 majority in Pakistan.
بریکنگ نیوز
لیاقت چٹھہ ڈرامے کا منطقی ڈراپ سین بھی عنقریب ہونے والا ہے- متعلقہ ڈی آراوز بہت جلد حقائق منظرِ عام پر لا رہے ہیں جسکے بعد پوری قوم کو ملک سے کھیلے جانے والے ڈرامہ کا پتہ چل جائے گا۔
This is how youthia ticker writers are destroying the reputation of media groups. @ExpressNewsPK for the sake of your credibility do some introspection please.
یوتھیا زیادہ دیر چھپا نہیں رہتا!!
لیاقت علی چٹھہ کی بہو تحریک انصاف کی سرگرم کارکن اور اس کے لئے فنڈز بھی جمع کرتی رہی ۔ فارن فنڈنگ سازش کا ایک اور مہرہ آج اس قوم پر حملہ آور ہوا ہے۔
اب جب لیاقت چھٹہ ڈرامے کا ڈراپ سین ہونے لگا ہے تو تحریک انصاف نے اپنے ٹاوٹس کے ذریعے خود کو اس سازشی کردار سے دور کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔
ناں چن ناں۔۔اینج نئیں
اب تم لوگوں کو گھر تک چھوڑ کر آئیں گے
کمشنر راولپنڈی نے مجھے خود الیکشن جیتنے پر بذریعہ فون مبارکباد دی اور پورے ضلع راولپنڈی میں لوگوں کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کا یقین دلایا۔ یہ بیان دینا انتہائی افسوسناک ہے کیونکہ الیکشن قوانین کے مطابق ان کا پورے الیکشن پراسیس میں کوئی کردار نہیں تھا۔ وہ اگلے مہینے میں ریٹائر ہونے سے پہلے ہی متعلقہ رہنے کی کوشش کر رہے ہیں!
کیا ان کا اپنی بدعنوانی اور کرپشن کی گردانوں سے متعلق کبھی ضمیر جاگا ہے؟
یہ صرف اور صرف پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی ناکام کوشش سے زیادہ کچھ نہیں۔
#Elections2024
جب مقصد عوام کی خدمت ہو تو کام وقت سے بہت پہلے شروع کرنا ہوتا ہے۔ دن رات ایک کرنا ہوتا ہے اور یہی مریم نواز شریف کر رہی ہیں۔ یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کی ٹریننگ۔ 👏🏼👏🏼