کوکی خیل گرینڈ جرگہ کل ہوگا: ملک نصیر احمد کی جمرود ریلوے اسٹیشن پر تمام مشران اور عوام کو شرکت کی اپیل۔ تفصیلی خبر پڑھیں:
https://t.co/DPKV0wLndq
#MalakNaseerAhmad#Jamrud#PakToday
"ریاستی کارروائی پر اس بار خاموش نہیں رہیں گے، ہر راستے سے اسلام آباد پہنچیں گے" پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کا پشاور میں خطاب:
تفصیلی خبر پڑھیں:
https://t.co/KKu5QJXTTI
#JunaidAckbar#PTI#PakToday
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گردن کی سرجری، 9 ٹانکے آئے؛ فیصل امین کا دعویٰ ہے کہ حراست کے دوران پنجاب پولیس نے بجلی کے جھٹکے دیے تھے۔
تفصیلی خبر پڑھیں:
https://t.co/XkcXEpfPCr
#PakToday#AliAminGandapur
بڑی خبر: ماسکو پر یوکرین کا اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ؛ 1600 سے زائد ڈرونز تباہ، 4 افراد ہلاک اور تیل کی ریفائنری متاثر۔ تفصیلات 'پاک ٹوڈے' پر پڑھیے:
https://t.co/5r6VXETguI
#Russia#Ukrain#PakToday
افسوسناک خبر: لاہور میں رہائش کی تلاش میں آئے جوڑے کے ساتھ بڑا دھوکا؛ کھانا کھلا کر بے ہوش کیا اور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا—پولیس نے دونو�� ملزمان سلمان اور جاوید کو گرفتار کر لیا۔ خبر کی مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 👇
https://t.co/twMvuMVrc2
#Lahore #Rapewomen #PakToday
کوہاٹ کینٹ سے ٹل کینٹ جانے والے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر مبینہ گھات لگا کر حملہ، قافلے میں 6 افسران، 3 جے سی اوز اور 50 اہلکار سوار، 8 گاڑیاں اور ایک سول گاڑی شامل، جوابی کارروائی کی اطلاعات۔
https://t.co/rfxEeUuTmi
#Kohat#Attack#PakToday
فورسز کا مبینہ چیک پوسٹ پر کارروائی کا دعویٰ 5 مسلح افراد مارے گئے، 23 افراد بازیاب۔ صحافیوں کی عدم رسائی کے باعث خبر کی آزادانہ تصدیق باقی۔
تفصیلی خبر پڑھیں:
https://t.co/NQgjb4nEAY
#SecurityForces#Baluchistan#PakToday
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو کے مبینہ اغوا کی اطلاع، مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے خاران، کوئٹہ روڈ سے انہیں اپنے ساتھ لے گئے۔
تفصیلی خبر پڑھیں:
https://t.co/4sRXL3p5J2
#Baluchistan#Kharan#PakToday
علیمہ خان کو 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا، پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔ تفصیلی خبر پڑھیں:
https://t.co/We9QXdz4EM
#HaleemaKidnape#PTI#PakToday
#ویڈیو_رپورٹ
کرم میں فوجی کارروائی، ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ اور گولہ باری جاری، ایک سرکاری اسکول مکمل تباہ ہوگیا۔ تازہ کارروائیوں کے بعد مقامی خاندانوں کی نقل مکانی دو��ارہ شروع ہوگئی۔
ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
#PakToday
ایران کا جوہری معاہدہ (NPT) چھوڑنے پر غور، سعودی عرب اور یمن کے درمیان امن قائم کرانے کی پیشکش!
محسن رضائی کے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو کے اہم انکشافات—تفصیلات پاک ٹوڈے پر!
https://t.co/DgZ0IUaz7r
#Iran#SaudiArabia#PakToday
پاکستان معاشی ترقی کی راہ پر گامزن، دھرنوں اور ہڑتالوں کی سیاست معیشت کے لیے تباہ کن ہے: محمد اورنگزیب۔
تفصیلی خبر پڑھیں:
https://t.co/86VdcFjJRV
#MuhammadAurangZeeb#Strikes#PakToday
سنٹرل کرم میں فورسز کی مبینہ شیلنگ اور ہیلی کاپٹروں کی گشت کے دوران گواکی گورنمنٹ مڈل اسکول تباہ ہوگیا، مختلف علاقوں سے متاثرہ خاندانوں کی نقل مکانی جاری ہے۔
تفصیلی خبر پڑھیں:
https://t.co/PfZnLjYeJ6
#Kurram#SecurityForces#PakToday
فواد چوہدری کے پختونوں اور بلوچوں کو افغانستان بھیجنے سے متعلق بیان پر نثار باز خان کا سخت ردعمل، پختونخوا کے پختونوں کو نسل پرستی اور نفرت کا نشانہ بنانے کا الزام۔ تفصیلی خبر پڑھیں:
https://t.co/nReThzXJ7q
#FawadChudri#NisarBazKhan#PakToday
خاران کے علاقے لَجّے میں نسوکی، خاران روڈ پر پک اپ مبینہ طور پر بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، دھماکے میں ڈرائیور جاں بحق اور 3 افراد شدید زخمی ہوگئے، جبکہ 7 مزدور محفوظ رہے۔
تفصیلی خبر پڑھیں:
https://t.co/AoBHTi0kbK
#Baluchistan#Accedent#PakToday