Democracy is in the blood of the Muslims, who look upon complete equality of mankind, and believe in fraternity, equality, and liberty.” ― Muhammad Ali Jinnah
"ملک کو درپیش مسائل میں عدلیہ شریکِ جرم ہے۔ الیکشن کی انجینئرنگ میں عدلیہ بھی ملوث ہے۔الیکشن سے چند روز قبل ایک لیڈر کو تین سزائیں دیں، بلا چھین لیا گیا، جو کچھ ہوتا رہا اس پر عدلیہ خاموش رہی بلکہ حصہ ہے"۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
@mustafa_nawazk
https://t.co/vjhcg76kgd
آپ سمجھتے ہیں ٹیلنٹ ایسے ہی آ جاتا ہے، قابل لوگوں کو سیاست سے نکالا جا رہا ہے۔۔ پڑھے لکھے لوگوں کو مار پیٹ کے سیاست سے نکال رہے ہیں تو پھر کون آئے گا سیاست میں؟ عارف علوی
@ArifAlvi
https://t.co/hl3seX8wQG
مریم نواز اس وقت یقینا سیاست کی بلندیوں پر ہیں، ان کا کوئی ہم عصر سیاست دان حتیٰ کہ عمران خان بھی ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ حنا پرویز بٹ
@hinaparvezbutt#ImranKhanPTI#MaryamNawaz
https://t.co/Yl3dOOCttE
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کو سیلوٹ کرتا ہوں جنہوں نے مشکلات کے باوجود انتخاب لڑا ، پاکستان کی تاریخ میں عوام نے 8 فروری کو اپنے ووٹ سے انقلاب برپا کیا لیکن اصل دھاندلی 5 بجے کے بعد ہوئی : سینیٹر ولید اقبال
#NadeemMalikLive#Pakistan#SamaaTV#ElectionResults2024