سمندرپارپاکستانیوں کیجانب سےجنوری میں بھجوائی جانےوالی ترسیلاتِ زر 2.27 ارب$ رہیں جوجنوری 2020 سے19% زیادہ اور لگاتار آٹھ��یں ماہ بھی 2ارب$ سےزائد رہیں۔ رواں مالی سال میں اب تک یہ گزشتہ برس کی نسبت24%زیادہ ہیں۔ملک کیلئےیہ ایک ریکارڈہےجس پرمیں اپنےسمندرپارپاکستانیوں کا شکرگزارہوں۔
🤚🏻🤚🏻 اج کی بات🤚🏻🤚🏻
کسی بے قصور انسان کو زلیل کرتے ہوئے اپ اسکی اوقات یاد نہیں دلا رہے ہوتے بلکہ اپ اپنی اوقات دکھا رہے ہوتے ہیں۔۔
😍السلام علیکم دوستوں صبح بخیر😍
I have received the regional export trends and this shows that, compared to our exports, the exports of India and Bangladesh for Nov/Dec 2020 showed negative growth. I wish once again to congratulate the exporters and the Ministry of Commerce for this achievement.
شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے۔
جو لوگ زندگی جیسی نعمت کو کسی عظیم مقصد کی خاطر قربان کر دیتے ہیں' وہ حیاتِ جاوداں پا لیتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین!
#PrideOfPakJF17