"#1 Customized Travel Packages of Pakistan: A Journey Through Culture, Adventure and Hospitality" Call or whatsapp at 923041110281 for Travel Packages.
پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے دنیا کی سب سے بلند چوٹی
سر کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں ایسے حقیقی ہیروز کو وہ پذیرائی نہیں ملتی
ایسے لوگوں کو سپورٹ کریں، ان کی کامیابی کو شیئر کریں، لائک کریں اور کمنٹس کے ذریعے ان کی حوصلہ افزائی کریں