بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی خواتین اراکین پر مشتمل وفد نے محترمہ فرح عظیم شاہ کی قیادت میں اپنے دورۂ ترکیہ کے دوران ترکیہ کی حکمران جماعت (آق پارٹی) کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفد کی فاتح تونا (صدر برائے امورِ خارجہ، آق پارٹی استنبول) سے ملاقات ہوئی
بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے دورۂ ترکیہ کے دوران مستقبل پارٹی کے نائب صدر جناب مصطفیٰ چکمک سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے نوجوانوں کے درمیان روابط کے فروغ اور باہمی تعاون پر خصوصی زور دیا گیا۔
#پاکستان_ترکیہ#پاکستان#سیاست
صدر رجب طیب ایردوان کا طیارہ شرم الشیخ ایئرپورٹ پر آخری لمحے میں لینڈنگ سے رک گیا۔
ذرائع کے مطابق ایردوان نے کہا:
“اگر نتن یاہو آیا تو میں نہیں اُترُوں گا!”
نتیجے میں اسرائیلی وزیر اعظم کو سمٹ میں شرکت سے دستبردار ہونا پڑا۔
#Türkiye#SharmElSheikhSummit#Netanyahu#Egypt
پاکستان آرمی کا نیا مہلک ہتھیار — متحرک مارٹر
پاکستان آرمی نے ایک جدید متحرک مارٹر متعارف کرایا ہے جو تقریباً 6 کلومیٹر تک فاصلے پر دشمن کے مورچوں اور دفاعی اہداف کو موثر انداز میں نشانہ بنا سکتا ہے۔
#پاکستان_آرمی#متحرک_مارٹر#نیا_ہتھیار#پاک_فوج#دفاع#فوجی_ٹیکنالوجی
✅ترک سفیر کراچی، جمال سانگو نے نیو ورلڈ کانسیپٹس کے زیر اہتمام ناشتے کی تقریب میں باصلاحیت خواتین اور کاروباری شخصیات کے ساتھ وقت گزارا۔
✅تقریب میں خواتین کے حقوق، آواز اور خوابوں کی حمایت اور بااختیار بنانے پر زور دیا گیا۔
✅علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد پاکستان کے ڈائریکٹر سینٹر فار لینگویج اینڈ ٹرانسلیشن اسٹڈیز ڈاکٹر غلام علی اور وفد نے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کا دورہ کیا۔
✅ترک سفیر جمال سانگو نے کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ "میرا کراچی: اویسیس آف ہارمونی" کی 20ویں سالانہ نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
✅یہ نمائش کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (KCCI) کے زیرِ اہتمام منعقد کی گئی۔