PakistanVoice – Exposing the truth, resisting fascism. A platform for fearless reporting and real liberation. Stay informed, stay aware.
PAKISTAN ZINDABAD
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں 25 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر ہونے کی اطلاع ہے۔ زاویہ اور فیچر پاکستان کی رپورٹس کے مطابق دونوں اپیل کنندگان احتساب عدالت کے فیصلے کو چیلنج کر رہے ہیں۔ سماعت سے پہلے عدالتی فہرست اور کسی تازہ تبدیلی کی تصدیق ضروری ہے۔
#عمران_خان #بشریٰ_بی_بی #اسلام_آباد_ہائی_کورٹ #PakistanVoice #PakVoice
سندھ میں نئے صوبوں یا انتظامی اکائیوں کی تجاویز کے خلاف کراچی میں قوم پرست جماعتوں نے ریلی نکالی۔ جئے سندھ رہبر کمیٹی کے زیر اہتمام شرکا شہر کی مختلف شاہراہوں سے گزرے اور فوارہ چوک پہنچے۔ ڈان اور بزنس ریکارڈر نے اتوار 22 نومبر کے احتجاج کی خبر دی؛ یہ تجاویز سیاسی بحث کا موضوع ہیں، منظور شدہ تقسیم نہیں۔
#Sindh #Karachi #PakistanVoice #PakVoice
غالب کا بھتیجا بھارت پہنچ گیا، مگر تاج محل نے سارا کھیل بگاڑ دیا!
ایک طرف بھارت مخالف بیانیہ، دوسری طرف نئی دہلی میں محبت، مشترکہ ثقافت اور سفارتی تعلقات کی باتیں! مصدق ملک کے دورۂ بھارت میں تاج محل اور اجمیر شریف جانے کا معاملہ آخر تنازع کیوں بن گیا؟
عادل راجہ نے اپنے تازہ تجزیے میں مصدق ملک کے دورے، عبدالباسط کے اعتراضات اور پاکستان کی سفارتی پالیسی میں مبینہ تضادات پر دلچسپ انکشافات اور سوالات اٹھائے ہیں۔
کیا پاکستان کی خارجہ پالیسی منتخب نمائندے چلا رہے ہیں یا فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں؟
#AdilRaja #MusadikMalik #TajMahal #PakistanIndia #Diplomacy
@SoldierSpeaks
شہزاد اکبر کیمطابق, یہ بات واضح ہوتی چلی جا رہی ہے کہ, بھٹو خاندان اپنی کمزوریوں کی وجہ سے شاید سندھ کا سودا کرنے جارہا ہے ۔ جمعہ والے دن ایوان صدر میں ایک اہم شخصیت کی ملاقات ہوتی ہے, اور وہ ملاقات پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے ہوئی ہے ۔
تحریک انصاف نے چینی کی مزید برآمد کی منظوری پر اعتراض کرتے ہوئے حکومت سے فیصلے کی مالی منطق واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق پارٹی نے پیداوار، کھپت اور محفوظ ذخائر کی آزادانہ تصدیق تک برآمدی کوٹے معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ مالی نقصانات سے متعلق پارٹی کے دعووں کی آزادانہ تصدیق درکار ہے۔
#Sugar #EconomicAccountability #PakistanVoice #PakVoice
شہید احتشام افراز کی نمازِ جنازہ، احتشام افراز پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا جو پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں پُرامن دھرنے کے شرکاء کے خلاف پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے میں شہید ہو گیا۔
#RightsMovementAJK
غالب کا بھتیجا بھارت پہنچ گیا، مگر تاج محل نے سارا کھیل بگاڑ دیا!
ایک طرف بھارت مخالف بیانیہ، دوسری طرف نئی دہلی میں محبت، مشترکہ ثقافت اور سفارتی تعلقات کی باتیں! مصدق ملک کے دورۂ بھارت میں تاج محل اور اجمیر شریف جانے کا معاملہ آخر تنازع کیوں بن گیا؟
عادل راجہ نے اپنے تازہ تجزیے میں مصدق ملک کے دورے، عبدالباسط کے اعتراضات اور پاکستان کی سفارتی پالیسی میں مبینہ تضادات پر دلچسپ انکشافات اور سوالات اٹھائے ہیں۔
کیا پاکستان کی خارجہ پالیسی منتخب نمائندے چلا رہے ہیں یا فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں؟
#AdilRaja #MusadikMalik #TajMahal #PakistanIndia #Diplomacy @SoldierSpeaks
فیصل آباد میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے پیکا اور آزادی اظہار پر پابندیوں کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا عزم ظاہر کیا ہے۔ بزنس ریکارڈر میں شائع پریس ریلیز کے مطابق مقررین نے پنجاب کے ہتک عزت قانون پر بھی تحفظات ظاہر کیے اور سوشل میڈیا پر بغیر ثبوت الزامات سے احتیاط کی تلقین کی۔
#PressFreedom #PECA #PakistanVoice #PakVoice
رانا ثناء اللہ نے جو محسن نقوی پر پچھلے دنوں حملہ کیا تو مجھے لگا کہ اب محسن نقوی کی طرف سے جواب ضرور آۓ گا
رانا ثناء اللہ نے کہا محسن نقوی اور بلاول بھٹو آصف زرداری کے سگے بیٹے ہیں، یہ درست ہے ماضی میں آصف زرداری محسن نقوی کو بیٹا کہتے رہے ہیں لیکن جس انداز میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سگے بیٹے ہیں یہ گالی تھی اس سے بڑی گالی اور کیا ہو سکتی ہے
انیق ناجی
میں کراچی گئی جہاں میں کسی مال میں جاؤں یا لوگوں کے درمیان عورتوں نے میرے ہاتھ چومے کہ آپ عمران خان کے لئیے بات کرتی ہیں لوگ عمران خان کو دعائیں دیتے ہیں میں تو ان کو بتاتی ہوں میرا تعلق جی ڈی اے سے ہے
یہ سب عمران خان کے سامنے بونے ہیں
سائرہ بانو
پاکستان اسٹیٹ آئل اور عمان کی او کیو ٹریڈنگ کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا معاہدہ طے پایا ہے۔ ڈان کے مطابق عمانی کمپنی نے خریداری کے لیے 200 ملین ڈالر کی کریڈٹ سہولت دینے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ معاہدہ توانائی کی فراہمی کے ذرائع متنوع بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے؛ سہولت قرض ہے، امداد نہیں۔
#Energy #PakistanOman #PakistanVoice #PakVoice
عادل راجہ نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ جی ایچ کیو کی جانب سے الیکشن کمیشن کو جنوری 2027 کے پہلے ہفتے میں نئے صوبوں کے قیام کے سوال پر ریفرنڈم کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ان کے مطابق یہ منصوبہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خواہش کے تحت آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ اگر یہ پیش رفت عملی شکل اختیار کرتی ہے تو نئے صوبوں کا معاملہ پاکستان کی آئندہ سیاسی بحث کا ایک اہم اور انتہائی حساس موضوع بن سکتا ہے۔
#نئے_صوبے #ریفرنڈم #پاکستانی_سیاست #ElectionCommission #PakistanVoice #PakVoice
عادل راجہ | @soldierspeaks
اس احمق کو کوئی بتائے کہ پی ٹی آئی کی کوئی بہت بڑی سوشل میڈیا ٹیم باقائدہ طور پر تو کبھی رہی ہی نہیں ہے۔ انٹر نیٹ پر جو ان جیسے ٹاوٗٹز کے بیانیےکی دھجیاں اُڑا رہے ہوتے ہیں وہ عام پاکستانی ہے جن میں اکژیت نوجوانوں کی ہے۔
1971ء میں شائع ہونے والی ابنِ انشا کی مشہور طنزیہ تصنیف «اردو کی آخری کتاب» میں آج کی سیاست کا نقشہ کیسے کھینچ دیا گیا؟ 🤔
سائرہ بانو سناتی ہیں شیر اور گدھے کا دلچسپ قصہ، جس میں شکار کی تقسیم سے لے کر سیاسی ٹکٹوں کی بندربانٹ تک سب کچھ موجود ہے!
اور ہاں، شیر سے مراد کسی سیاسی جماعت کا انتخابی نشان ہرگز نہ سمجھیں! 😂
سنیے، مزاح کے پردے میں چھپا زبردست سیاسی طنز!
ٹوٹ پھوٹ جاری رہے گی۔ اس لئے کہ نامقبول لیڈر کرپشن کے عادی ہیں ۔ بے دست و پا اور نا اہل بھی۔ معاشرہ بنیادی تبدیلیوں کا متقاضی ہے۔ وہ اس کا ادراک رکھتے ہیں اور نہ ہی اس کے متحمل۔کل تک عمران خاں جن تضادات پہ فریاد کیا کرتے۔ مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو بھی اب ان کی تصدیق کر چکے ۔ حالات جس رخ پہ بہہ رہے ہیں، اخر کار خان سے مصالحت اور نئے الیکشن کے کوئی چارہ کار نہیں رہے گا۔
ہارون الرشید
@haroon_natamam