@MehmoodJan1@SohailAfridiISF علی امین اسلام آباد سے پشاور بارہ ضلعے عبور کر کے پہنچے تھے، یہ 36 ضلعے گزر کر صوابی پہنچیں گے، اسلام آباد پھر بھی نہیں جائیں گے.
@MeFaheem اگر صوبے کے تقریباً 36 ضلعوں یا پھر سب تحصیلوں میں لوگوں کو گھمایا جائے تو وفاقی حکومت پر اتنا دباؤ آ جائے گا کہ وہ منت ترلوں پر اتر آئی گی. اپنے شہروں میں توڑ پھوڑ سے تو اقوام متحدہ کو کودنا پڑے گا.
@Khalid_Munir پہلے بھی بزدار کو سارے پنجاب میں سب سے زیادہ اہل و قابل مان کر پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنایا تھا. کٹھ پتلیاں تو پھر اسی معیار کی ہوا کرتی ہیں
Delighted to experience such a high standard of professionalism at CDA Hospital, particularly the leadership of its ED, Dr Naeem Taj.
We had to shift our patient from PIMS after discovering that the laparoscope was out of order 😞 but I’m genuinely glad I did. The meticulous surgical care and efficiency under @Naeemtajsurgeon
Dr. Taj have been exceptional.
I wish dignified, quality healthcare were accessible to every Pakistani.
@IKPeshawar@BakhtawarGillni Sohail Afridi has close DPO Khyber to police HQ , and has constituted an inquiry committee. If implemented by IGP, then it's irrelevant whether he can or can't suspend. What matters is removal from post
کیا 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں پی ٹی آئی کو مارگلہ کی ان پھسلن والی پگڈنڈیوں سے گزرنا پڑے گا؟ نومبر 2024 میں گنڈاپور صاحب نے یہیں سے سفر کیا تھا، لیکن اس بار CDA کے "Slips, Trips, and Falls" کے الرٹس کو دیکھتے ہوئے کارکنان کو انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے!
افغانستان میں روس آگیا۔ ہمارا روس سے کوئی جھگڑا نہیں تھا۔ خواہ مخواہ اس جنگ میں پاکستان کو دکھیل دیا گیا۔ چالیس لاکھ افغان پاکستان آگئے۔
ایک بھی کیمپ لاہور گوجرانولہ شیخوپورہ میں نہیں بنایا۔ سب بوجھ کے پی اور بلوچستان نے اٹھایا۔
پھر مرئیم صاحبہ کہتی ہیں پنجاب کو خطرہ انڈیا سے نہیں پڑوسی صوبوں سے ہے۔
@IftikharFirdous This should have been done when India revoked Kashmir’s special status in August 2019, whatever the argument we might have had for not doing so. Had we done that, we might not have found ourselves in the mess we find ourselves in AJ&K today.