افواج پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف بڑی کامیابی
خودکش دھماکوں، افواج پاکستان پر حملوں اور شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے والا خارجی کمانڈر حضرت عمر عرف جان میر چار ساتھی خوارج سمیت واصل جہنم۔
#مردار_خوارج
فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ افغانی خارجی بصیر پاکستانى سيکيورٹی فورسز کے ہاتھوں سارانان کے علاقے ارجم کلی میں ہلاک۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے اس کاروائی کے دوران خارجی بصیر کے ایک ساتھی کو زندہ گرفتار کر لیا۔
#مردار_خوارج
پاکستان کی بہادر افواج ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے لیے انتھک کوششیں کر رہی ہیں۔
افواج پاکستان خوارج کے خلاف انٹلیجنس بیسڈ آپریشنز سے ملک کے ہر کونے سے دہشتگردوں کا صفایا کر رہی ہیں۔
#مردار_خوارج
افواج پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف بڑی کامیابی !!!
خودکش دھماکوں، افواج پاکستان پر حملوں اور شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے والا خارجی کمانڈر حضرت عمر عرف جان میر چار ساتھی خوارج سمیت واصل جہنم۔
#مردار_خوارج
سیکیورٹی فورسز کی خارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں !!!!
اپریل 2026 میں 299 خوارج واصل جہنم رسید
مئی 2026 میں 55 سے زائد خوارج رسيد
مارے جانے والے اکثر خوارج افغانی نکلی
#مردار_خوارج
لکی مروت کے علاقے کیچی کمر میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی سرائے نورنگ میں پاک فوج پر حملے میں ملوث خارجی کتوں کو واصل جہنم کر کے ان کی لاشیں کر حملے کی جگہ پر لٹکا دی گ��ی۔
#مردار_خوارج
ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان سیکٹر کی سر ح��ی چیک پوسٹ پر افغانی حملہ ناکام
جوابی کاروائی میں افواج پاکستان نے بھارتی وافغانی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 37 دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا جبکہ 80 خارجی زندہ دبوچ لیے گئے۔
#مردار_خوارج
سیکیورٹی فورسز پاکستان میں قیام امن کے لیے ہمہ وقت مصروف ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں گزشتہ تین ماہ میں دہشتگردی کے واقعات میں 42 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
#مردار_خوارج
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 23 خوارج ہلاک
گزشتہ 48 گھنٹوں میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی میں 23 خارجی دہشت گرد ہلاک
#مردار_خوارج میں دہشتگرد کمانڈر طور ثاقب بھی شامل
پاکستان کے عوام کسی بھی ایسے گروہ کو قبول نہیں کریں گے جو لسانی تقسیم نفرت اور ریاست مخالف سوچ کو فروغ دے اتحاد امن اور قومی سلامتی ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
#پشتین_خارجی_اتحاد
پی ٹی ایم کا اصل ایجنڈا ریاست مخالف گمراہ کن بیانیہ پھیلانا ہے، ��س کے ذریعے عوام کو بدظن کیا جاتا ہے اور خوارج کو بالواسطہ سہولت ملتی ہے۔ قوم کو حقیقت پہچاننی ہوگی۔
#پشتین_خارجی_اتحاد
پاکستان کے خلاف بیرونی ایجنڈے پر چلنے والے عناصر چاہے کسی بھی نام سے سامنے آئیں قوم ان کے عزائم کو پہچانتی ہے اور ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
#پشتین_خارجی_اتحاد
منظور پشتین کا خیبرپختونخواہ میں امن کیلئے لگائی جانے والی چیک پوسٹوں کیخلاف پروپیگنڈا دراصل خارجیوں کی سہولت کاری کرنا ہے ان چیک پوسٹوں نے ان کی آزادی ختم کردی ہے جو ان کیلئے تکلیف کا باعث ہیں یہی وجہ ہے منظور پشتین ان کیخلاف پروپیگنڈا کررہا ہے.
#پشتین_خارجی_اتحاد
جب بھی سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتی ہیں تو پی ٹی ایم فوری انسانی حقوق کا ڈرامہ شروع کر دیتی ہے مگر معصوم شہریوں کی شہادت پر خاموشی اختیار کر لیتی ہے۔
#پشتین_خارجی_اتحاد
پی ٹی ایم اور فتنہ اور خوارج ایک ہی نرسری کے گھملے ہیں.خارجی پشتونوں کے قتل عام میں ملوث ہیں جبکہ پی ٹی ایم والے ان کے حمایتی ہیں ان کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے.
#پشتین_خارجی_اتحاد