کلعدم ایکشن کمیٹی کا بھیانک چہرہ اور غنڈہ گردی اب بے نقاب ہو چکی ہے! جو معصوم شہری ان کے پرتشدد ایجنڈے اور انتشار کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہیں، انہیں اغوا کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ خود ظلم کر کے ملبہ پولیس پر ڈالنے کا یہ مکروہ کھیل ��ب مزید نہیں چلے گا۔
MAJOR DEFENSE SHIFT!
The UAE is considering purchasing the world's fastest supersonic cruise missile, #Brahmos, alongside the 'Akashteer' air defense system from India. A massive strategic move that could reshape the Middle East defense landscape.
زمین کے تنازعات بینرز اور سوشل میڈیا مہمات سے نہیں، ریونیو ریکارڈ اور قانون سے حل ہوتے ہیں۔ بحریہ ٹاؤن'عوام بنام DHA'کا تاثر دینے کے بجائے عدالت میں ثبوت پیش کرے۔ سوال یہ ہے کہ متنازع زمین پر 1 لاکھ سے زائد فائلیں بیچ کر اربوں روپے کہاں م��تقل کیے گئے؟ عوام کو گمراہ کرنا بند کریں!
لاہور پریس کلب میں جموں و کشمیر مہاجرین کونسل نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو یکسر مسترد کر دیا!
رہنماؤں کا واشگاف اعلان: "شرپسندوں کا یہ انتشاری گروہ کشمیری عوام کا نمائندہ نہیں بلکہ دشمن کے ایجنڈے پر ہے�� پاکستان اور کشمیر ایک قوم ہیں جن کا رشتہ لازوال قربانیوں سے جڑا ہے۔"
آزاد کشمیر بھر میں زندگی کی رونقیں بحال! مظفرآباد، میرپور، راولاکوٹ سمیت تمام اضلاع میں بازار، تعلیمی ادارے اور دفاتر معمول کے مطابق کھل گئے۔ عوام نے احتجاجی کالوں کو مسترد کر کے امن اور ترقی کا ساتھ دیا ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے اور انتظامیہ الرٹ ہے۔
آزاد کشمیر میں امن و امان کا قیام اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ آئی جی پولیس ملک لیاقت علی کا عزم؛ ریاست میں معمولاتِ زندگی بحال، قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
Sometimes I wonder how someone can blindly support darkness and cruelty, while remaining utterly blind to goodness. It is as if they have chosen to see the world through a broken lens.....
ایک نہتی بلوچ لڑکی نے پوری ریاست کو بے بس کر دیا ۔ جھوٹ اور مکّاری سے بننے والی پاکستانی ریاست ماہ رَنگ سے ہار گئی ۔ عمر بھر قید کی سزا ماہ رنگ کی جیت ہے ۔
ہمیں 'آپریشن سندھور' لے ڈوبا!"
بھارتی سیاستدان منی شنکر کا اعترافِ حقیقت۔
ایک سال بعد دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستان نا ڈرا ہے، نا دبا ہے۔ عزت، ہمت اور وقار کے ساتھ پاکستان کا نام دنیا میں آگے بڑھ رہا ہے، جبکہ مودی کی نیچ سوچ اور سازشیں خود بھارت کو لے ڈوبیں۔
امریکا نےایران پرعائد پٹرولیم پابندیاں نرم کردیں۔امریکی محکمہ خزانہ نے لائسنس جاری کرتےہوئےایران کوتیل اور پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنےکی اجازت دےدی ہے۔
عالمی منڈی اورمشرقِ وسطیٰ کی سیاست پر اس کےدوررس اثرات مرتب ہوں گے۔کیا یہ عالمی سطح پرپٹرول کی قیمتوں میں کمی کاپیش خیمہ ہے؟
انسداددہشت گردی کی عدالت نے2024 کے"راجی مچی"مارچ کےدوران ڈیوٹی پر ماموربلوچستان کےسپوت شبیربلوچ کے بہیمانہ قتل کےمقدمےمیں مرکزی ملزمان مارچ بازاور صبغت اللہ شاہ کوعمرقیدکی سزاسنادی۔بیرونی آشیربادسےریاست کو چیلنج کرنےوالوں کوقانون نےعبرت کانشان بنا دیا۔لواحقین کو2سال بعدانصاف ملا
فروری2024کےگوادرمارچ کےدوران بدامنی پھیلانےاورایف سی جوان کی شہادت میں ملوث مہرنگ بلوچ اورصبغت اللہ شاہ کو ATCکوئٹہ نےعمرقید کی سزاسنادی۔
معصوم بلوچ عوام کوگمراہ کرکےملک دشمن ایجن��اسجیانےوالوں کوعدالت نےٹھوس شواہدکی بنیادپرکیفرِکردارتک پہنچا دیا۔ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
Justice served for the fallen FC soldier. Mahrang Baloch receives a life sentence today for her involvement in the brutal mob killing during the Gwadar Raji Muchi protests. Law and order prevails.
بڑی پیشرفت: ایرانی ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق مذاکراتی ٹیموں کا کام مکمل ہو گیا ہے اور اہم اقدامات پر اتفاق ہو چکا ہے۔ تاہم، حتمی معاہدہ صرف منجمد اثاثوں کی بحالی اور تیل برآمدات کی اجازت سے ہی مشروط ہے۔ تکنیکی ب��ت چیت جاری رہے گی۔
#Iran
آپریشن ردالفتنہ: بلوچستان میں دہشت گردوں کا عبرتناک انجام!
ایف سی بلوچستان(ساؤتھ)کی ہوشاب میں بڑی کامیابی؛انٹیلیجنس بیسڈآپریشن کے دوران بی ایل ایف(BLF)کے7دہشت گرد ڈھیر،جدیدترین اسلحہ اوربارودکابڑاذخیرہ برآمد۔
بلوچستان ��ےامن سےکھیلنےوالےکسی رعایت کےمستحق نہیں۔پاک فوج کوقوم کاسلام
امریکی صدر ٹرمپ کے سخت بیان��ت پر ایرانی وفد بدظن، مذاکرات معطل کرکے واپسی کافیصلہ کر لیا۔
🇵🇰 پاکستانی کوششیں جاری
پاکستانی وفداورفیلڈمارشل اب بھی وہیں موجودہیں اور تعطل دور کر کے کل دوبارہ نشست منعقد کرانے کے لیے سرگرم ہیں۔ ایسے پیچیدہ سفارتی عمل میں اتار چڑھاؤ معمول کا حصہ ہیں۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا بڑا انکشاف: پاکستان کے خلاف خطرناک تکون بے نقاب! ⚡
پاکستان دشمنی کے ایجنڈے پر بھارت، اسرائیل اور افغانستان کا گٹھ جوڑ (Triangle) کھل کر سامنے آ چکا ہے۔ اگر اسرائیل نے بھارت کے ساتھ مل کر کوئی بھی جارحیت کی، تو پاکستان اسی زبان میں بھرپور جواب دے گا۔
سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبریں سراسر بے بنیاد ہیں۔ کوہالہ روڈ سمیت آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والی تمام شاہراہیں ٹریفک کے لیے مکمل کھلی ہیں۔
افواہوں کے بجائے درست اور تازہ ترین صورتِ حال کے لیے مرکزی کنٹرول روم مظفر آباد سے رابطہ کریں:
📞 05822-930419 | 05822-930418
When the real players enter, the background noise stops. No introduction needed,the aura speaks for itself.
After defeating every enemy, he proved once and for all:
ہم ہیں بنیان المرصوص ⚔️
#Unstoppable