وہ اک ذراسادیکھنا،دیکھ کے رخ پھیرنا
چپکے سےمسکر��نا،مسکراکےدل نبھانا
یاد ہے تیری ہر ادا،مگریہ کہاں کا اصول ہے
اک شام روٹھ کر چلےجانااورپھرلوٹ کر نہ آنا༄🦋
جوانی کےرنگ بہت پکـے ہوتـے ہیـں۔
چڑھ جائیں تو بڑھاپے تک اپنا اثربرقرار رکھتے ہیں۔
خوش قسمت ہوتے ہیں وہ جوان جنہیں ربّ چُن لیتا ہے۔❤🩹
*" صبغة الـلّٰـه "*
الـلّٰـه کا رنگ
اس لیے اللّٰه کے رنگ میں رنگ جاؤ، اور اس سے اچھا کس کا رنگ ہوگا 💖✨