ایک آدمی قوم کے مسلسل اصرار کے باوجود اسرائیل کی مذمت بھی نہیں کر رہا، اُس کے بیٹے امریکہ جا کر مدد بھی مانگ رہے ہیں، اُس کے فالوور پاکستان سعودی عرب معاہدے پر ہذیان بھی بَک رہے ہیں۔۔۔
کبھی ��بھی تو واقعی لگتا ہے کہ ایجنٹ والی بات ٹھیک ہے۔
@nor_its1@bukm_pp70 اس شہر ستم میں پہلے ہی منظور بہت سے قاتل ہی��۔
اب خود مسیحا قاتل ہے یہ زکر برابر ہوتا ہے۔
ڈاکٹر کو ڈاکٹر انجینئر کو انجینئر پہچانتا ہے تو سوچئے ایجنسی کے بندے کو کس نے پہچانا ؟
اقوام متحدہ سے بھیجی گئی 90 ٹرکس پر مشتمل امداد انتہائی ناکافی ہے یہ امداد 20 لاکھ تو کیا 20 ھزار کی بنیادی خوراک پورا کرنے سے قاصر ہے بھوک و افلاس سے اموات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے شرع اموات میں اضافہ ممکن ہے حکمران کچھ نہیں کرسکتے تو کم از کم پانی و غزائی امداد کا انتظام کردیں۔
نہتےفلسطینیوں پر جہازوں ٹینکوں سے بارود برسانا اسےدنیا کی بدترین بزدلی کہا جاتا ہے، ستم ظریفی کہ مسلمان ممالک خاموش ہیں ارے جنگل میں بھی رات کو پرندے کے گھونسلے سے کوئی بچہ گر جائےتو پورا جنگل چلا پڑتا ہے یہاں تو انسانی نسل کشی ہورھی ہے اور مسلمانوں میں پرندوں جتنی بھی غیرت نہیں۔
حافظ صاحب کے فیلڈ مارشل بننے کے بعد جو زبان عمران خان کے حواریوں نے ویری فائڈ اکاؤنٹس سے استعمال کی ہے لگتا ہے اب عمران خان پھانسی کے پھندے پر ہی جائے گا عمرانیہ پلاٹون کی تگ و دو صرف عمران کی زندگی تک ہے پھانسی ہوتے ہی یہی عمرانڈو وفاداریاں بدل دیں گے۔
عاصم منیر عمران خان کے خوف سے کبھی بھی عمران خان کو رہا نہیں کرے گا
وہ عمران خان کو آزاد کرنا چاہتا ہے لیکن اس کے لیے شرائط رکھے جو عمران خان کے ووٹرز کو منظور نہیں ہیں
احمد نورانی
بزدل دشمن ہمیشہ اپنی لڑائی بچوں اور گھروں تک لے آتا ہے اے پی ایس بس پر خضدار میں حملہ شواہد پڑوسی ملک تک جاتے ہیں مقامی سہولت کاروں کو انجام تک پہنچانے کا وقت آگیا ہے۔
غزائی قلت غزہ میں 14 ھزار بچوں کی ��ندگی کچھ گھنٹوں کی مہمان ان بچوں نے تو چلے جانا ہے اپنے رب کی طرف!!!
لیکن کوئی طاقتور یا عام مسلمان کسی خوش فہمی میں نا رہے ہر ایک سے پوچھا جائے گا اگر زندگی امتحان نا ہوتی تو رزلٹ کا دن "محشر" مقرر نا کیا جاتا۔