وہ کون سے الو کے پٹھے ہیں جو کہتے ہیں کہ افغانستان پر اج تک کوئی قبضہ نہیں کر سکا؟ ،🤭 بابر بادشاہ کابل میں دفن ہے۔ کیونکہ کابل اس کی حکومت کا ایک شہر تھا۔ اورنگزیب عالمگیر بھی دہلی اور کابل پر حکومت کرتا تھا۔
عالمگیر کے بعد مغل حکومت کمزور ہونے لگی تو سکھوں نے سر اٹھا لیا۔ پھر انگریز اگئے۔۔ انگریزوں نے افغانستان کا نقشہ بنا کر اس کو ایک چھوٹا سا ملک بنا دیا۔۔ 1892 کا ڈیورنڈ لائن ایگریمنٹ۔
یہ ہم کو کہتے ہیں کہ پاکستان انگریزوں نے بنایا۔۔ حقیقت یہ ہے کہ افغانستان کو انگریزوں نے بنایا۔ یہ پاکستان ہم نے 50 لاکھ شہید دے کر انگریزوں اور ہندوؤں کے دانتوں میں سے گھسیٹا۔ ہم نے قربانی دے کر یہ ملک حاصل کیا۔۔ افغانیوں نے اپنی عورتیں انگریزوں کو دیکھ کر اپنی جان بچائی۔
🚨انڈیا کا مسئلہ فیلڈ مارشل،
🚨افغانستان کا مسئلہ فیلڈ مارشل،
🚨سسرائیل کا مسئلہ فیلڈ مارشل،
🚨یوتھیوں کا مسئلہ فیلڈ مارشل،
🚨804 کا مسئلہ فیلڈ مارشل،
🚨ثابت ہوا تمام دشمن فیلڈ مارشل سے خوفزدہ ہیں🇵🇰✌️