زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا میں پچاس لاکھ کما لیتا ہوں
مہک ملک کہتی ہے میں صرف ایک ہفتہ اسٹیج ڈرامہ کروں تو تیس پینتیس لاکھ کما لیتی ہوں اور شادی کے فنکشن الگ سے
مشہور ٹک ٹاکر اسد (Sid Mr Rapper) بتاتا ہے کہ میں ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا ایپس سے ایک ماہ کا پچیس تیس لاکھ کما لیتا ہوں
سکول ٹیچر جس کی تعلیم ایم فل بائیو ٹیکنالوجی ہے وہ پرائیویٹ سکول میں ایک ماہ کا اٹھائیس ہزار کماتی ہے
مسجد کا امام ایک ماہ کا پندرہ بیس ہزار کماتا ہے آپ بھی اپنے ارد گرد دیکھیں لوگ سود خور حرام کی کمائی کرنے والوں کو عزت سے نوازتے ھیں اور یہاں سے ایک بد نما معاشرہ جنم لیتا ھے جو سب کی تباھی کا باعث بنے گا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ " جس جس کا میں مولا ہوں ، اس اس کا علی مولا ہے "
یہ کہ میرے بعد " میرے اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم اور قرآن کا دامن تھام کر رکھنا، کبھی گمراہ نہ ہو گے "
بنو امیہ کی دین اسلام سے بغاوت کے بعد امت کے بڑے حصے نے بھی رسول اللہ ﷺ کے فرامین سے بغاوت کر دی
نتیجتاً گمراہ بھی ہو گئے
سینکٹروں فرقوں ، گروہوں اور جماعتوں میں بٹ گئے ، ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہو کر رکوع کرنے سے گئے، ملنے ملانے سے گئے ، دین کی برکتوں ، نعمتوں ، رحمتوں سے محروم ہو گئے
اللہ و رسول ﷺ نے اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کو جنت کا سردار بنایا، اس کا مطلب ہے کہ جنت میں صرف وہی جائے گا کہ جو اہل بیت رسول ﷺ سے مودت رکھتا ہو گا
اہل بیت رسول ﷺ کی اتباع کرتا ہو گا
#دین_اسلام
بریکنگ نیوز🚨🚨Thomas Paine نے بڑا دعویٰ کر دیا نیتن یاہو مر چُکا ہے نیتن یاہو کا جیٹ کئی ہفتوں سے برلن میں ہے اور اِسکی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کی حالیہ تمام ویڈیو AI کے بہتر ورژن سے تیار کی گئی ہیں کیونکہ وہ عوامی طور پر نہیں دیکھے جا رہے جبکہ ٹرمپ بھی نیتن یاہو کا ذکر نہیں کر رہے سب کچھ خفیہ رکھا گیا ہے 🔥
ایران کو روکنے والے اسلامی ممالک قطر٫ازربجان٫بحرین٫مصر ٫عمان٫کوئت٫لبنان٫پاکستان٫سعودی عرب٫شام٫ترکی اور یو اے ای ٫کے لیے غزہ کے بچے کا پیغام کہاں ہیں عرب ممالک کہاں ہیں اسلامی ممالک کیوں انہیں ہمارے اوپر ہو رہااسرائیل کا ظلم نظر نہیں آ رہا
جب آپ کہتے ہیں لا الٰہ الا اللہ تو آپ اللہ سے عہد کرتے ہیں کہ آپ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کریں گے .. نہ پیسے کی، نہ کسی عہدے کی، اور نہ ہی کسی فرعون کی !!
سادہ سی بات ہے
امریکہ جن اڈوں سے ایران پہ حملے کرتا ہے
ان اڈوں پہ حملے کرنا ، ایران کا دفاعی حق ہے
اور لعنت کے لائق وہ نام نہاد مسلمان ممالک ہیں کہ جنہوں نے امریکہ کو اڈے دے رکھے ہیں
#ایران
حضرت ابو سعید خدری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں ، سرکارِ دو عالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’تم میں سے جو برائی دیکھے تو اسے ہاتھ سے روک دے،اگر اس کی طاقت نہ ہو تو زبان کے ذریعے روکے، اگر اس کی بھی قدرت نہ ہو تو دل میں برا جانے اور یہ کمزور ایمان والا ہے۔(مسلم، کتاب الایمان، باب بیان کون النہی عن المنکر من الایمان۔۔۔ الخ، ص ۴۴، الحدیث: ۷۸(۴۹))
🚨🚨تم ہمارے جتنے لوگ مارو گے اس سے کہیں زیادہ اور آجائیں گے لیکن جو ہمارے بعد آئیں گے وہ تمہیں جینے نہیں دیں گے
علی لاریجانی کا شہادت سے پہلے دیا گیا انٹریو
شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
امریکہ و اسرائیل و عرب ممالک ایرانی لیڈرشپ کو نشانہ بنا کر کبھی کامیاب نہ ہو سکیں گے
کہ پوری ایرانی قوم ہی اس وقت بزدل امت کی لیڈر بن کر کھڑی ہے
ٹاوٹس شروع ہو چکے ہیں کہ علی لاریجانی کی شہادت ایران کی انٹیلیجنس ایجنسیز کی ناکامی ہے ،
ان گھٹیا ٹاوٹس کو پتا ہونا چاہیے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای سمیت ایران کے تمام عہدیداران اپنے گھروں میں ہی رہتے تھے اور رہتے ہیں ، اگر علی لاریجانی چھپے ہوئے ہوتے تو چار روز قبل یوم القدس کی ریلی میں سرعام نہ پھر رہے ہوتے ،
لیکن میرے لیے حیران کن ہے کہ ان ٹاوٹس کو کس نے ایران کے خلاف ایکٹیو کردیا ہے ؟؟
دو ایسے concept جنکا مطلب ہمارے ہاں سراسر غلط لیا جاتا ہے۔
نمبر#1: بری عورتیں برے مردوں کے لیے اور برے مرد بری عورتوں کے لئے ہیں۔
نمبر#2: زنا ایک قرض ہے جو آپ کو گھر سے چکانا پڑے گا خاص کر بیٹی کی صورت میں۔
ہمارے ہاں سورہ نور کی آیت نمبر 26 کا ترجمہ سراسر غلط لیا جاتا ہے
اَلۡخَبِيۡثٰتُ لِلۡخَبِيۡثِيۡنَ وَالۡخَبِيۡثُوۡنَ لِلۡخَبِيۡثٰتِۚ
"بدکار عورتیں بدکار مردوں کے لئے اور بدکار مرد بدکار عورتوں کے لئے ہے"
پہلی بات یاد رکھیں کہ قرآن مجید کی کسی بھی آیت کی تفسیر اس کے سیاق و سباق کے بغیر نہیں کی جا سکتی اور ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمیں آدھا سچ بتانے کی عادت ہے۔ اگر سورہ نور کی اس آیت کے آگے اور پیچھے کی آیت کو پڑھا جائے تو صاف پتا چلتا ہے کہ یہاں پر آخرت کی بات ہو رہی ہے نہ کہ دنیا کی کہ آخرت میں بری عورتیں برے مردوں کے ساتھ جہنم میں ہوں گی اور اچھی عورتیں اچھے مردوں کے ساتھ جنت میں ہوں گی۔ اگر دنیا کی بات کریں تو دنیا میں تو فرعون کی بیوی مسلمان تھی اور حضرت نوح علیہ السلام کی بیوی کافر تھی۔ لہذا اس آیت کا ترجمہ ٹھیک سے سمجھ لیں کہ یہاں آخرت کا ذکر ہورہا ہے نہ دنیا کا۔
دوسری بات ہمارے ہاں امام غزالی کا ایک قول بڑا مشہور کہ زنا ایک قرض ہے جسے آپ کو گھر سے چکانا پڑے گا اور خاص کر بیٹی کی صورت میں اور یہ انتہائی گھٹیا اور سراسر غلط بات ہے بلکہ یہ امام غزالی کا قول ہے ہی نہیں اور اگر امام غزالی کا قول بالفرض ہے بھی سہی تو حرفِ آخر تو نہیں کیوں کہ ہمارے لئے ہمارے نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم زیادہ معتبر ہیں امام غزالی سے اور ہمارے نبی سے ایسی کوئی حدیث روایت بھی نہیں۔
ایک بات بتائیں اگر آپ زنا کریں گے تو اس میں آپکی بیٹی کا کیا قصور ہے؟ آپکے گناہ کی سزا آپکی بیٹی کو کیوں ملے گی؟ اللہ تعالیٰ کو پتہ تھا کہ میرے بندے دنیا میں panic create کریں گے اس طرح کی من گھڑت باتیں کرکے تو اللہ نے قرآن مجید میں اس بات کی دو دفعہ وضاحت کی ہے اللہ پاک ایک دفعہ بھی clear کر دیتے تو کافی تھا اللہ نے لیکن دو دفعہ وضاحت کی کہ کوئی ambiguity نہ رہے
وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزۡرَ اُخۡرَىٰؕ
اور کوئی شخص کسی دوسرے کے گناہ کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔
(سورہ فاطر، 18)
اور
اَ لَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰىۙ
کوئی شخص کسی دوسرے کے گناہ کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔
(سورہ النجم، 38)
🚨🚨🚨اسلام آباد اس وقت سہراب گوٹھ یا کچے کے علاقے کا منظر پیش کررہاہے🚨🚨🚨
خواتین کی دہائیاں @ICT_Police کا افسر میرے شوہر کو اٹھا کرلے گیا15لاکھ لیکر چھوڑا اب تین ماہ بعد شوہر اور بیٹے دونوں کو اٹھالیا ہے ہم خواتین کو بھی ہراساں کر رہاہے
کیا کوئ حقائق بتائے گا @MohsinnaqviC42 ؟؟؟
صحافی @aliimranabbasi کی خبر 👆👆👆
میں نے سنا ہے کہ ایپسٹین کے نیٹ ورک کے باقی ارکان نے ایک سازش تیار کی ہے جس کے تحت وہ نائن الیون جیسے ایک واقعے کو انجام دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں اور اس کا الزام ایران پر ڈالنا چاہتے ہیں۔ ایران بنیادی طور پر اس طرح کی دہشت گردانہ سازشوں کی مخالفت کرتا ہے اور اس کی امریکی عوام کے ساتھ کوئی جنگ نہیں ہے، علی لاریجانی کا ٹویٹ
ایرانی کہتے ہیں :
عمارتیں گر گئیں ، پھر بنا لیں گے
ایران گر گیا
تو کبھی نہ اٹھے گا
پوری قوم جان و مال کی قربانیاں دینے کیلئے تیار کھڑی ہے
امریکہ و اسرائیل کے گھٹنے ٹیکنے تک جنگ جاری رہے گی
#ایران
پاسدان انقلاب کا ٹرمپ کو سورہ بقرہ کی آیت کے ساتھ براہ راست پیغام ⚡️🚨
پس جو کوئی تم پر زیادتی کرے، تم بھی اس پر اسی طرح زیادتی کرو جس طرح اس نے تم پر کی ہے، اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ اللہ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے۔