جب تم پر مصیبت آتی ہے تو یہی قوم اپنی جان، مال اور دعاؤں کے ساتھ تمہارے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی ہے، پھر جب یہی قوم اپنے بنیادی حقوق مانگتی ہے تو تم ان پر بندوقیں تان دیتے ہو؟ گولیوں سے جواب دیتے ہو؟ کیوں؟
#earthquake#باجوڑ_آپریشن#باجوڑ
پاکستان میں کسی بیگناہ کو شہید نہی کیا جا رہا
بلکے تمہارے یہاں تمہارے سرپرستی میں دہشتگردی کی ٹریننگ لیکر پاکستان آنے والے دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جا رہا ہیں ،،✔️
تکلیف تو ہوگی تم لوگوں کو ☺️
@HaidarHashmi0
باجوڑ آپریشن 31 جولائی تک ہے جبکہ خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس یکم اگست کو طلب ، تاکہ باجوڑ میں جاری آپریشن پر غور کر سکے۔۔؟
یہ منطق تو ہمیں سمجھ نہیں آئی
@al@MaddyViews