@KlasraRauf جنابِ استاد المنافقین صاحب حکومت خان صاحب سے ملاقات کروا کے بھارتی اور افغانی پروپیگنڈے کو جھوٹا ثابت کر دیتی
لیکن حکومت لعنتیں وصول کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی
@KlasraRauf دلالی کرتے بال سفید ہو گئے ہیں تمہارے
ان بچوں کے ساتھ یقیناً ظلم ہوا مگر یہ ظلم خان صاحب کی ایما پر نہیں ہوا
اب جو فسطائیت ہے وہ شریف خاندان کے ایما پر اور تمہارے جیسے ٹاوٹوں کہ شہ پر ہو رہی ہے