جنرل باجوہ کے ساتھ سوٹ میں کھڑا شخص پشاور یونیورسٹی کا وائس چانسلر ہے۔ اس نے چارج سنبھالنے کے بعد اپنے دفتر میں جنرل باجوہ کی تصویر لگائی اور بیان جاری کیا کہ میں یہاں ایک 'مشن' پر آیا ہو.
یہ وائس چانسلر نہیں بلکہ مہرہ ہے.
#remove_vc#SaveUoP
Killing peaceful youth will not silence the voice of dissent but may echo it with more force!
State is responsible to protect citizens! If state is not killer, it must arrest the killers and ensure peace.
#PashtunsUnderStateAttack
پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی ہزارہ یونیورسٹی میں پشتون طلبا کے ساتھ ہونے والے تشدد کی بھرپور الفاظ میں مزمت کرتی ہے. ہزارہ یونیورسٹی میں یہ واقعات معمول بن چکی ہیں یونیورسٹی اور ضلعی انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی اس طرح کے واقعات کو مزید تقویت دے گی ۔
Congratulations to the Elected Panel of the National lawyer's Forum (Malgari Wakilan) in the Peshawar Higher Court Bar Association election.
@afghan_tariq@WaqasTariq777