ریاست پاکستان کو نہیں پتہ کہ عمران ریاض کہاں ہے؟
(وزیراعظم کاکڑ)
ریاست کو یہ پتہ تھا کہ عمران ریاض کس فلائٹ سے باہر جا رہا ہے اور اسے ائرپورٹ سے کیسے پکڑنا ہے.. لیکن جب ریاست ویگو ڈالے میں عمران ریاض کو لے کر گئی تو اس کے بعد ریاست کو سب بھول گیا کہ وہ کہاں ہے؟ واہ ریاست بی بی
دس ارب روپے کا کرشمہ
جیو گروپ جھوٹ پھیلا کر اپنے پیسے حلال کرتے ہوئے
پی ٹی آئی دور میں پٹرولیم لیوی کی قانون کی میں 30 روپے تھی جسے تجربہ کاروں نے پارلیمنٹ میں بڑھا کر 60 روپے کیا تھا
اور یہ تھا آئی ایم ایف سے معاہدہ جس کو بڑے فخر سے ن لیگ کے آفیشل پیجز نے لگایا تھا
حامد میر نے جیو نیوز کے شو نیا پاکستان میں دعوی کیا کہ عارف علوی نے بغیر پڑھے الیکشن ایکٹ پر دستخط کیے، حالانکہ الیکشن ایکٹ پر دستخط اس وقت قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے کیے تھے
خدا ہی حافظ بندیال صاحب
آج پاکستان کے کروڑوں لوگ صرف آپ کے 9 اپریل 2022 کی رات کو عدالت کھولنے اور اُس رات کے فیصلے کیوجہ سے دکھ، تکلیف، فاقوں، خودکشیوں، بیروزگاری اور بے سکونی سے دوچار ہیں، کیا کروڑوں لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے کے بعد آپ کو سکون ملے گا؟ آج یہ ملک تباہ ہو گیا، صرف اسلئے کہ ایک جج امریکی احکامات کے سائفر کے آگے کھڑا نا ہو سکا
آپکے 14 مئی کو الیکشن کروانے کے آئینی فیصلے کی دھجیاں اُڑا دی گئیں لیکن آپ خاموش رہے، آئین توڑنے والے کی سزا موت ہے، لیکن آپ تو آئین توڑنے والے کو ڈانٹ بھی نا سکے، آپ کے دور میں ایک مجرم لندن علاج کیلئے 3 ماہ کیلئے گیا اور چار سال تک واپس نا آیا، آپ تو اسپر استفسار بھی نا کرسکے، سو موٹو تو دور کی بات ہے؟ آپ کے دور میں اسلام آباد ہائ کورٹ سے دن دیہاڑے اس ملک کے مقبول ترین اور سب سے بڑی سیاسی جماعت کے چیرمین اور سابق وزیراعظم کو اغوا کیا گیا جس کے نتیجے میں ملک انار کی کیطرف چلا گیا، لیکن آپ صرف حال چال پوچھنے تک محدود رہے، آپ کے دور میں ارشد شریف قتل ہوا، عمران ریاض 6 ماہ سے اغوا ہے، پی ٹی آئ کے ہزارواں کارکن انصاف سے محروم ضمانت تک نہیں لے سکتے، آپ کے دور میں لوگوں کو گھروں سے آدھی رات کو گھس کے اغوا کیا گیا، آپ کے دور میں پاکستان کے طویل ترین مدت کیلئے نگران وزیراعلی کو حکومت کرنے کی اجازت ملی، آپ کے دور میں توشہ خانے اور سائفر جیسے بوگس کیسز کی بنا پر ملک کو ہیجان میں مبتلا کیا گیا، آپ کے دور میں عدالتیں اٹک جیل میں منتقل ہو گئیں، آپ کے دور میں غیر آئینی ملٹری کورٹس لگ گئیں،آپکے دور میں الیکشن دفن ہو گئے، آئین دفن ہو گیا
آخری دن نیب ترامیم کا بل مسترد کرنا گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے کے برابر ہے جو شاید عوام کو consolation کے طور پر کسی بڑے گیم پلان کے حصہ کے طور پر دیا گیا
آپ غالبا پاکستان کی تاریخ کے بدترین دور انصاف کے چیف منصفوں کی فہرست میں ٹاپ پر نظر آئیں گے، تاریخ آپ کو معاف نہیں کرے گی
احمد جواد
21 تاریخ کو اگر نواز آیا تو سڑکیں تو بلاک یہ کر نہیں سکتے۔ میں پلان کر رہا ہوں کہ اس دن خان کے چاہنے والوں کو سڑکوں پر نکال لیا جائے اور ان کی بینڈ بجا دی جائے۔ آپکا کیا خیال ہے ؟
پاکستان کا پہلا اور آخری چانس!
روپیہ کبھی مستحکم نہیں ہوگا جبتک برآمدات نہیں ہوتی،
برآمدات اُس وقت ہوں گی جب لوکل انڈسٹری چلے گی،
لوکل انڈسٹری تب چلے گی جب انویسٹر کا اعتماد بحال ہوگا،
انویسٹر کا اعتماد تب بحال ہو گا جب معاشی استحکام آۓ گا،
معاشی استحکام تب آۓ گا جب سیاسی استحکام آۓ گا،
سیاسی استحکام تب آۓ گا جب صاف شفاف الیکشن ہوں گے،
صاف شفاف الیکشن تب ہوں گے جب رجیم چینج آپریشن کے کردار ختم ہوں گے
اور رجیم آپریشن کے کردار ختم نہیں ہو سکتے، کیونکہ ان کرداروں کا Terminator فی الوقت اٹک جیل میں قید ہے
قصہ مختصر پاکستان کا پہلا اور آخری چانس عمران خان ہے۰ عمران خان بچ گیا تو پاکستان بچ جاۓ گا ورنہ دعائیں جاری رکھیں، آپ کو حقیقی آزادی کشمیر اور فلسطین کے ساتھ ہی ملے گی
نواز شریف گوالمنڈی میں بھی الیکشن لڑیں تو اس وقت
وہ اٹک کے قیدی 804❤️ سے ہار جائیں گے،
میں لاہور کو جانتا ہوں، میاں صاحبان نے لاہور کا ووٹ بینک کھو دیا ہے، انہیں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی چاہیے کہ ان کے ساتھ وہ نہ ہو جو پیپلز پارٹی کے ساتھ 1997 میں ہوا تھا،
سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #KhabbarNashar
اگست 2018 سے پہلے عمران خان نے سرحدیں کھولیں؟ 100,00 لوگوں کو دہشت گردی سے عمران خان نے مروایا؟ اپریل 2022 کے بعد سرحدیں عمران خان نے کھولیں؟ تمہاری والدہ کے قاتل عمران خان لیکر آیا؟ تمہاری پارٹی کو 15 سال سے حکومت ہونے کے باوجود تمہاری والدہ کے قاتل ڈھونڈنے سے عمران خان نے منع کیا؟
یورپ سرحدیں کھولنے سے جڑ گیا، مشرقی جرمنی سرحدیں کھلنے سے مغربی جرمنی سے جڑ گیا، تمہارے سرحدیں بند کرنے سے پچھلے 16 ماہ میں 200 دہشت گردی کے واقعات پاکستان میں ہو چکے ہیں
ویسے عمران خان کے 3-1/2 سال پاکستان کی دہشت گردی کی 40 سالہ تاریخ میں سنہرا ترین دور تھا جب ملک میں امن و امان تھا
لگتا ہے کہ آکسفورڈ بھی آپ کو کچھ سکھا نہیں سکا، ایسی سیاست اب نہیں بکے گی، عوام سمجھدار ہو چکی