میں ایک عام پاکستانی حکومت پاکستان سے درخواست کرتا ہوں کہ اسمبلی ممبران کے گھر والوں کے بلیو پاسپورٹ کا سلسلہ ختم کیا جائے تاکہ اقبال آفریدی جیسے لوگ عوام کو بچوں کو فتنہ فساد پر لگا کر اپنے بچے اٹلی نا بھیج سکیں
آپ بھی متفق ہیں تو یہ پوسٹر شئیر کریں
یہ مولانا شیخ ادریس ہیں جن کو آج نمک حرام طالبان کی ایما پر فتنہ الخوارج نے شہید کیا۔
مولانا ادریس خیبر پختونخواہ کے ان چند دلیر علما میں شامل تھے جو کھل کر فتنہ الخوارج کے خلاف بولتے تھے اور پاکستانی ریاست کی بھی ڈٹ کر سپورٹ کرتے تھے۔
خافظ صاحب اب افغانستان سے جواب لینا ہوگا
عمران نیازی ایک ہزار مرتبہ بھی پیدا ہوجائے، پھر بھی قاضی فائز عیسی جیسے عظیم انسان کے قدموں کی خاک کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا۔
اگر آج پاکستان مضبوط ہے تو اس میں قاضی صاحب کے فیصلوں کا سب سے اہم کردار ہے۔
اگر جنرل باجوہ کے تلوے چاٹتے ہوئے عمران خان کو اٹھہتر سال کی اسٹیبلشمنٹ کی اصلیت کا نہیں پتہ تھا تو وہ دنیا کے سب سے بڑے جاہل تھے اور اگر پتہ تھا تو دنیا کے سب سے بڑے منافق تھے۔۔۔
اب فیصلہ خود کر لیں کہ عمران خان صاحب جاہل ہیں یا منافق۔
محسن نقوی کے اس لاڈلے نمک حرام کوفی حرام خور کو بتاؤ فوجی جرنیل اگر مریں تو یہ کمزوری ہے بہادری نہی ہے
ایران اگر اپنے آیت اللہ کی حفاظت نہی کر سکے تو یہ ان کی ناکامی ہے
اگر فوج کا سر براہ مارا گیا یہ ناکامی ہے اور وجہ اس جیسے غدار کوفی تھے
ایران کے جرنیل محاذ پر نہی گھروں پر مارے گے جواب میں ایران نے کتنے اسرائیلی یا امریکی جرنیل مارے آنہوں نے تو گھر آئے حماس کے سربراہ کو مروا لیا یہ دفاع کی ناکامی ہے اب یہ نمک حرام اس کو چھپانے کے لیے پاکستان کے مضبوط دفاع پر تنقید کر رہا ہے
ننگ وطن یہ بات یہ ایران میں کرتا تو وہ اب تک کریں پر ٹانگ چکے ہوتے ایسا سخت نظام ہے
اقوام متحدہ میں پاکستان کے ترجمان کی جعلی صیہونی ریاست کی تاریخی بے عزتی!
اس وقت دنیا میں ایک ایسا مسلمان ملک نہیں جو صیہونی مافیا کی ایسے کھل کر بے عزتی کررہا ہے جیسے پاکستان انکے سامنے بیٹھ کر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کرتا ہے اور اگلوں کی زبان پر تالے لگ جاتے ہیں
صہیونی شیطان امن اور انسانیت کے دشمن ہیں۔ امن عمل کے دوران لبنان پر اسرائیلی حملہ صریح جارحیت ہے۔
وہ گریٹر اسرائیل بنانے کے جنون میں تباہ ہو جائیں گے۔
امریکی حکمرانوں نے بدمعاش ریاست اسرائیل کی سرپرستی کرکے اپنا وقار، دبدبہ اور عالمی اثر و رسوخ کھو دیا ہے۔
پوری دنیا صہیونیوں پر تھوک رہی ہے۔
بے شک الّٰلہ تبارک وتعالیٰ کے ان ٹھکراۓ ھوؤں کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے۔
غزہ، ایران اور لبنان کے بے گناہ عوام کا خون رائیگاں نہیں جا سکتا۔
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
چینی سوشل میڈیا پر اس وقت یہ ویڈیو انتہائی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے 🔥🔥
پوری دنیا میں اس وقت چین واحد ملک ہے جس کی حکومت اور اسکے شہری پاکستان کی کامیابیوں پر دل سے خوش ہوتے ہیں۔
یہ لڑکی اتنے فخر سے بتا رہی ہے جبکہ پاکستان میں ایک نمک حرام طبقہ اس پر منہ بنا کر بیٹھا ہے
کیا اب بھی کوئی شک ہے کہ عمران نیازی کے بچے صیہونی لابیوں سے وابستہ نہیں؟
اقوام متحدہ میں عمران نیازی کا یہ بیٹا نسیم بلوچ کے ساتھ بیٹھا ہے۔ عارف اجاکیہ کی طرح نسیم بلوچ بھی بھارتی ایجنسیوں کے پیسوں پر بلوچستان توڑنے کی کھلے عام لابنگ کرتا ہے۔
یہی تو ڈاکٹر اسرار نے بتایا تھا
آئیں، اس عید کے موقع پر ہم سب مل کر ان بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کریں جو وطن کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں اور اس مقدس سرزمین کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔
انہی کی شجاعت اور قربانیوں کی بدولت ہم آج اپنے گھروں میں پر سکون عید منا رہے ہیں۔
اللہ ان سب کے درجات بلند کرے، انہیں جزائے خیر دے اور ہمارا وطن ہمیشہ محفوظ رکھے ۔ آپ سب کو دلی عید مبارک ۔ پاکستان زندہ باد
مجھے اس بندے کا ایک بیان دکھا دیں جس میں اس نے بولا ہو کہ پاکستان کو ترلائی امام بارگاہ پر حملہ کرنے والوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانا ہوگا۔
خوارج سے دوستیاں کرکے خود کو شیعہ ترجمان کہتے ہیں
یہ صرف سیاسی مہرہ ہے جو صیہونیوں کیلئے استعمال ہو رہا ہے تاکہ پاکستان پر حملہ ہوسکے
ساری مہم یہ شخص چلوا رہا ہے جو تحریک انصاف کے ذریعے سے افغانستان کی فتنہ الخوارج کی حمایت کرتا ہے۔
ترلائی امام بارگاہ میں خودکش کرنے والوں کے خلاف جنگ پاک فوج نے کی۔
پاکستان میں اہل تشیع کو سب سے زیادہ نقصان یہی فتنہ پہنچائے گا، یہ صیہونی لابیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
بکواس کرنے والے نمک حرام غدار بھی دیکھ لیں وہ عید بھی محاذ پر سرحدوں کی حفاظت کرتے جوانوں میں پڑھ رہا ہے
اس کا وجود اسی لئے دشمنان پاکستان کے دلوں میں کھٹکتا کیونکہ وہ پاکستان کی حفاظت کرتا ہے
امیر خان موتا کانڑی کی بڑی شرمندگی: الزامات بڑے، ثبوت صفر!
جب افغان طالبان کے نائب وزیر خارجہ امیر خان موتا نے انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی تو لگا جیسے تاریخ کا سب سے بڑا جرم پاکستان نے سر انجام دے دیا ہو۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاک فضائیہ نے ایک ہسپتال پر حملہ کیا جہاں 400 نشئی مریض زیر علاج تھے، سینکڑوں لاشیں بکھری پڑی ہیں، عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔ لیکن افسوس! 24 گھنٹے گزر گئے، 48 گھنٹے ہو گئے، مگر انٹرنیشنل میڈیا کو نہ وہ ہسپتال دکھایا گیا، نہ لاشیں پیش کی گئیں، نہ تباہ حال عمارتوں کی تصاویر جاری ہوئیں۔
یہ وہی امیر خان موتا ہیں جو پاکستان کو “غلطی” کا طعنہ دیتے پھرتے ہیں، مگر جب ثبوت پیش کرنے کی باری آئی تو زبان گنگ ہو گئی۔ الزام تو بہت بڑا لگایا گیا—ہسپتال، شہری ہلاکتیں، انسانی المیہ مگر ثبوت؟ صفر! یہ وہی ڈرامہ ہے جو ہمیشہ دہرایا جاتا ہے: الزام لگاؤ، میڈیا ٹرائل کرواؤ، اور پھر چپ چاپ ثبوت چھپا لو۔
دوسری طرف پاکستان نے واضح، شفاف اور دستاویزی موقف اپنایا۔ پاک فضائیہ نے اعلان کیا کہ کارروائی صرف اور صرف دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کی گئی ڈرون فیکٹری، ہتھیاروں کے گودام، شر پسندوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز جن میں سے ایک مرکزی ڈرون سازی کا پلانٹ بھی شامل تھا جو مبینہ طور پر ہندوستانی ٹیکنالوجی سے چل رہا تھا۔ یہ حملے بالکل اس وقت کیے گئے جب افغان سرزمین سے پاکستان کے اندر ڈرون حملے ہو رہے تھے، جن میں معصوم بچوں اور شہریوں کو نقصان پہنچا۔
سب سے اہم بات: یہ کارروائی باجوڑ کے ان چار شہید بھائیوں کے خون کا بدلہ تھی جنہیں افغان طالبان کی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شہید کیا۔ پاکستان نے نہ صرف اعلان کیا بلکہ آپریشن “غضب للحق” کے تحت اپنے دفاع کا حق استعمال کیا۔ یہ کوئی جارحیت نہیں، یہ اپنے شہریوں کی حفاظت اور دہشت گردی کے خاتمے کی جنگ ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ
• جو الزام لگایا جا رہا ہے، اس کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں پیش کیا گیا۔
• بین الاقوامی میڈیا کو رسائی نہ دینا خود افغان دعووں پر سوال اٹھاتا ہے۔
امیر خان موتا کی صاحب! الزامات لگانا آسان ہے، مگر سچ سامنے لانا مشکل۔ اگر واقعی ہسپتال گرا ہے تو دکھائیں۔ اگر لاشیں ہیں تو پیش کریں۔ اگر راکھ کا ڈھیر ہے تو تصاویر جاری کریں۔ ورنہ یہ الزامات نہ صرف پاکستان بلکہ آپ کی اپنی ساکھ کو بھی داغدار کر رہے ہیں۔
پاکستان اپنے دفاع میں، اپنے شہداء کے خون میں، اور اپنے عوام کی حفاظت میں ڈٹا ہوا ہے۔ جو دہشت گرد ہمارے بھائیوں کا خون بہاتے ہیں، انہیں چھپانے والوں کو بھی جواب دینا پڑے گا۔
پاکستان زندہ باد! دہشت گردی مردہ باد! 🇵🇰
#Afghanistan #KabulAttack #Kabul
کل یہاں ستائیسواں روزہ تھا امام صاحب نے پاکستان کے لیے دعا کی اور کہا پاکستان ستائیس رمضان کو بنا تھا
آپ سوچیں اس ملک میں کچھ تو ہے کہ یہ بہت غریب اور معاشی طور پر تباہ حال فاقہ مست ملک ہے مگر امریکہ کا بدمعاش ترین صدر ٹرمپ جو بڑی بڑی طاقتوں کو گالیاں دے رہا وہ ساٹھ دفعہ اس کی تعریف کر چکا ہے اس وقت اسرائیلی حملے کا شکار ایران پاکستان کا جذباتی انداز میں شکریہ کہتا ہے سعودیہ والے اس کا ماتھا چوم رہے اس سے اپنے دفاع کی امید رکھتے ہیں چین اور روس بھی اس سے خوش ہیں بس انڈیا اسرائیل اور قوم یوتھ اس سے ناراض ہیں وہ آبنائے ہرمز جو امریکی صدر کے لئے سر دردی بنی وہاں سے ایک بڑا جہاز گزرتا وہ پاکستان کا ہے
آخر کچھ تو ہے اس وطن عزیز میں مگر وہ کیا ہے؟
افغان شہری طالبان جنگجوؤں کے جھوٹ کو بے نقاب کر رہے ہیں 📍
یہ ریہیب سینٹر کے سیکیورٹی گارڈ (گیٹ گارڈ) کا انٹرویو ہے۔ وہ بتاتا ہے کہ "طیاروں نے منشیات کے عادی افراد کے بحالی ہسپتال سے تقریباً 200 میٹر دور نشانہ بنایا تھا" اور بدقسمتی سے ہمیں صرف "معمولی چوٹیں" آئیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے بھائی، اور سچ کو اتنی ہمت اور ثابت قدمی سے بیان کرنے پر آپ کا شکریہ۔