Small effort to show peaceful & positive Pakistan,Lets join hand tofollow likes retweet to promote soft image of Pakistan
#BeautifulPakistan#PakistanZindabad
عید پہ نیلم ویلی جانے والے سیاحوں کی نیلم انٹری پوائنٹ پر گاڑیوں کی لمبی قطار
ملک کے بیشتر حصوں سے سیاحوں نے وادی نیلم کا رخ کر لیا
مقامی عوام سے گزارش ہے کہ ان سیاحوں کو اپنا مہمان سمجھ کر خوب ویلکم کریں اور سیاحوں کا ہر ممکن تعاون کریں جس سے علاقے کا اچھا امیج جاتا ہے۔ شکریہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: "اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى"
"اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں"۔ ( جامع ترمذی، ۳۴۸۹)
جنت نظیر پاکستان
سرال جھیل:
13600 فٹ کی بلندی پر واقع سحرطراز یہ جھیل وادئ نیلم اور وادئ کاغان کے درمیان نوری ٹاپ کے قریب واقع ہے اس تک پہنچنے کیلے دونوں اطراف سے جایا جا سکتا ہے۔کشمیر سے شاردہ بائیں جانب نوری ٹاپ والے ٹریک پر بذریعہ جیپ نوری ٹاپ پہنچ جائیں ، نوری ٹاپ سے 4 سے 6