🔴 ٹرمپ کا مصری صدر السیسی سے دلچسپ انداز میں اظہارِ خیال:
“میں ایک ہوٹل میں تھا، میری ان سے ملاقات ہوئی اور ہمیں ایک دوسرے سے محبت ہو گئی، گہری محبت…
ہماری کیمسٹری بہت زبردست تھی۔”
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا
شاہ رخ خان کے سٹائل میں گورنر خیبر پختونخواہ کے ہیلی کاپٹر کو ٹک ٹاکیں بنانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
یہی کام مریم نواز یا بلاول نے کیا ہوتا تو یوتھی بھائی چیختا، لیکن یہ اپنی پارٹی کا ہے اسلئے یوتھی خاموش ہے
اقتصادی امور کے ماہر وزیراطلاعات شفیع جان نے کفایت شعاری کیلئے کیا انوکھی منطق پیش کی ہے
سن کے معاشی امور کے ماہرین بھی حیران و پریشان ہونگے
حکومت کی پٹرول اور پروٹوکول بچت کیلئے زمینی سفر کی بجائے ہیلی کاپٹر میں ہوائی سفر کو ترجیح دی
جب ڈاکوؤں کو گولی ماری جا سکتی ہے تو میری پوتی کے قاتل کو کیوں نہیں؟” ہانیہ کے دادا کا انصاف کا مطالبہ
مزید تفصیلات: https://t.co/HTtIxMzU1V
#ARYNewsUrdu
غور سے دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ٹویٹر لڑائیوں میں بھی یہی دو الزامات نظر آتے ہیں:
تیرے پیچھے یہودی ہیں۔
تیرے پیچھے فوجی ہیں۔
ایک وہ وقت تھا جب اسد قیصر صاحب سپیکر تھے ۔
ہم نے وہ جمہوریت دیکھی ہے جب ہم ان کے پاس پروڈکشن آرڈرز کے لئے منتیں کرنے جاتے تھے اور پروڈکشن آرڈرز نہیں ملتے تھے ۔
ہم نے وہ پارلیمان کی آزادی دیکھی ہے جب ایک کرنل پارلیمان میں بیٹھ کر آرڈر آف دی ڈے بناتا تھا
عمران خان پر ڈاکٹر یونس بٹ کا دلچسپ تجزیہ۔۔
عمران خان اپنی کوشش سے اگر کچھ بنا ہے تو وہ قیدی نمبر 804 ہے۔۔۔
ظاہر ہے PM تو باجوہ کی مہربانی سے بنا
عمران خان کی پہلی بیوی کے بطن سے 2 بچے
دوسری بیوی سے 1 کتاب
اور تیسری سے پرائم منسٹر نے جنم لیا۔۔😋🫣😉
خیبر پختونخواہ حکومت نے تین ماہ کا عبوری بجٹ پیش کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں، وزیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق صوبائی حکومت نے پورے سال کا بجٹ تیار کر لیا ہے انشاءاللہ بہت جلد اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا، شوکت یوسفزئی، ترجمان پی ٹی ائی
میرے سامنے عمران خان صاحب نے دو لوگوں کو نکالا۰ ایک شھزاد اکبر صاحب کو جب وہ وزیر اعظم تھے۰ دوسرا شھباز گل صاحب کی 2023 سے خان صاحب کی رہائش گاہ پر انٹری بین کر دی تھی۰ وجوہات یہ خود بتا دیں۰ البتہ اپریل 2022 میں حکومت ختم ہونے کے دو دنوں میں عمران خان صاحب نے پی ٹی آئ کا (Finance & Economy) کا spokesperson نامزد کیا تھا۰ میری گزارش ہے پروفیسر صاحب امریکہ واپسی کے بعد سے عمران خان کے نام پر روزی روٹی کما رہے ہیں تو ان کو ویوز کی اشد ضرورت ہے۰ خیال رکھیں ان کا جب تک انہیں واپس کوئ University پر نا لگا لیں۰ دوسرا وکیل صاحب بھی برطانیہ میں وکالت کا کام نہیں مل رہا۰ ان کو بھی بھرپور ویوز دیں۰
https://t.co/oPBV4SBkDj
پاکستان کا دفاعی بجٹ تین ہزار ارب ہے جبکہ سندھ ، بلوچستان اور بینظیر انکم سپورٹ کا بجٹ جمع کریں تو چار ہزار ارب بنتا ہے یہ سارا بجٹ پی پی اور زرداری صاحب کے ہاتھ میں ہے یعنی فوج کے بجٹ سے ہزار ارب روپے زیادہ زرداری کے پاس ہے ابھی گلگت والا ڈلنا ہے اور کشمیر کے تین سو ارب کے مالک بھی یہئ ہیں
زرداری صاحب پر اب ساری زندگی کوئی کیس نہی بن سکتا نون لیگ ان کو تاحیات استشنا آئین میں دے چکی ہے
اور گالیاں ساری کی ساری نون لیگ کو پڑ رہی ہیں ترقیاتی بجٹ ساڑھے سات سو ارب پنجاب کا کٹ گیا ہے
خسارے میں کون ہے ؟
کتنے پنجابیوں نے شناختی کارڈ دیکھ کر بلوچستان میں لاشیں بھیجی ہیں؟
مستونگ میں کوئی پنجابی زمین خریدے تو بلوچ اس پر زمین تنگ کر دیں گے
آپ جا کر گوجرانوالہ میں زمین لے تو کوئی پوچھے گا بھی نہیں، سر فراز بگٹی
عمران خان بھی 55 روپے فی کلومیٹر والا ہیلی کاپٹر استعمال کرتا تھا اب یہ کل کے لونڈے بھی ٹک ٹاک بنانے کیلئے وہی ہیلی کاپٹر استعمال کررہے ہیں
یہ جو عوامی وسائل کو ضائع کررہے ہیں ان سے سوال کون کرے گا؟