Pakistan threatened Lord’s Test boycott after broadcaster Sky Sports telecast interview with Imran Khan’s two sons which was actually recorded at the Lord’s Long Room a day before the Test. PCB wanted SKY not to air the interview during Lunch break else they wouldn’t take the field post Lunch.
The 18-min interview done by Michael Atherton (one of the 21 captains to sign the letter to Pak PM) was shown and Pak did take the field too
#PakvsEng
بریکنگ نیوز 🚨
سابق آسٹریلین کرکٹر گریگ چیپل کا کہا ہے کہ عمران خان تین سال سے آئسولیشن میں ہیں۔
عمران خان زیادہ تر وقت اندھیرے میں رہتے ہیں جو کہ آپ کی ذہنی صحت کے لیے اچھا نہیں ہے اور جیسے جیسے آپ کی ذہنی صحت خراب ہوتی ہے، آپ کی جسمانی صحت بھی بگڑنے لگتی ہے۔
سوربھ یادو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں موجود پاکستانی ٹیم کو شرم دلانے کی کوشش کرتے ہوئے۔
بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے انضمام الحق کے پورٹریٹ کے ساتھ تو فخر سے تصویریں بنوائیں، لیکن عمران خان جیسے عظیم لیڈر اور پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹر کی تصویر کو نظر انداز کر دیا، جس کی بڑی وجہ یہ خوف ہے کہ کہیں ان کا کیریئر یا کنٹریکٹ تباہ نہ ہو جائے۔ وسیم جعفر، عمران خان کو ایشیا کی ہمہ وقت بہترین ٹیم کا کپتان مانا جاتا ہے، مگر اس کے باوجود پاکستان کے سابق کرکٹرز جیسے رمیز راجہ اور موجودہ کھلاڑی لارڈز میں بیٹھ کر خان کی تعریف تو کرتے ہےں لیکن سچ بولنے اور ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت نہیں رکھتے۔
سوربھ یادو کی پاکستانی عوام سے اپیل ہے کہ وہ ناانصافی کے خلاف بولیں اور اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ یہ پاکستانی کرکٹرز اور انتظامیہ تک پہنچے
پمز میں گائنی وارڈ کی ڈاکٹر آصفہ کہتی ہیں سب کچھ ٹھیک تھا، انتظامات بھی ٹھیک تھے، عملہ بھی موجود تھا، جب آگ لگ گئی تو معصوم بچوں کو نہیں بچایا جاسکتا تھا، نومولود بچے بہت حساس ہوتے ہیں، تاہم وہ انتظامی معاملات پر مطمئین نہ کرسکیں۔