سعودی ائرپورٹس دور چلے جائیں۔۔۔۔۔
سعودی عرب نے کل 'انصار اللہ' (حوثیوں) کی جانب سے شاہ خالد ایئرپورٹ پر کیے گئے حملے کے جواب میں صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بمباری کی ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ کا یہ مرحلہ دراصل سعودی عرب کی جانب سے صنعا ایئرپورٹ پر بمباری اور اسے مکمل طور پر تباہ کر دینے کے واقعے سے ہی شروع ہوا تھا۔ 'انصار اللہ' اس حملے کا سخت ردعمل دے گی اور فوری طور پر شاہ خالد ایئرپورٹ پر مزید حملے کرے گی؛ اس کے علاوہ جدہ، دمام اور ابہا کے ہوائی اڈوں اور سعودی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو بھی یقینی طور پر مزید نشانہ بنایا جائے گا۔
اگر آپ کسی سعودی ہوائی اڈے یا توانائی کے بنیادی ڈھانچے کے قریب موجود ہیں تو فوراً وہاں سے کھسک جائیں یمنی میزائل آ رہے ہیں۔
بریٹ ایرکسن
امریکی تجزیہ کار
عجیب بات یہ ہے کہ ایک بندے کے حکم سے ایمرجنسی لگ سکتی ہے ، پارلیمانی اراکین کی سیکیورٹی واپس لی جا سکتی ہے ، پولیس کنٹرول کی جا سکتی ہے مگر آپریشن کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی اجازت کی ضرورت ہے
کیوں؟
عمیر فاروق
لا الہ اللہ کا مطلب آزادی ہے اور قرآن نے انبیا کے بعد شہید کا مقام سب سے اونچا قرار دیا ہے۔ سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہانیہ اپنے وطن کے دفاع میں شہید ہوئے اور ان کا مقام بہت بلند ہے۔ میں ہمیشہ ٹیپو سلطان کی طرح لڑتے لڑتے شہید ہونے کو بہادر شاہ ظفروالی موت پر ترجیح دونگا، اور میں نے ہمیشہ اللہ سے ٹیپو سلطان جیسی موت کی دعا کی ہے۔
اللہ نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے۔
ایک مشہور قول ہے: "جب اللہ تعالیٰ نے تمہیں پر دیے ہیں تو چونٹیوں کی طرح کیوں رینگتے ہو”
اس وقت پاکستان میں گینگ آف تھری اور پی ڈی ایم چاروں نے مل کر ہر ادارے کو غلام بنایا ہوا ہے۔ پاکستان میں صرف سپریم کورٹ واحد ادارہ بچ گیا ہے جس کو غلام بنانے کیلئے غیر آئینی ترمیم لائی جا رہی ہے۔ پاکستان سے قانون کی حکمرانی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور کسی کا کوئی احتساب نہیں۔ گینگ آف تھری نے اپنی ایکسٹنشن کیلئے ہر قانون کو توڑ کر ملک میں لاقانونیت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ جس کا سب سے بڑا اثر ملکی معیشت پر پڑ رہا ہے جو کہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔
اس وقت کے تمام حکمرانوں کا سارا پیسہ بیرون ملک ہے اس لئے وہ اپنے ذاتی مفاد اور طاقت کیلئے ملک کے ہر ادارے کو بے دردی سے تباہ کر رہے ہیں۔
میرے پاکستانیو!
میری ساری جدو جہد آپ کو آزاد کروانے کیلئے ہے اس لئے آپ خوف کے سارے بت توڑ کر نکلو۔ یہ وقت Do or Die کا ہے۔ میں اپنی ذات کی قربانی آپ لوگوں کی آزادی کے لیے دے رہا ہوں۔ آپ بھی اپنی ذات کی نفی کرتے ہوئے پورے ملک کے روشن مستقبل کا سوچیں اور میری ہر کال پر احتجاج کیلئے باہر نکلیں۔
پاکستان زندہ باد۔
شہباز شریف اور زرداری نے پختون خواہ میں صرف گورنر راج اور ایمرجنسی پر دستخط نہیں کئے، اس نظام کو لپیٹنے کا سفر شروع کیا ہے۔ اس سیاسی قبر میں سب سیاسی جماعتوں کی تدفین ہونے جا رہی ہے۔
🚨🚨🚨 میں تو پہلے بتا چکا تھا کہ اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر پر نظر رکھے
یہ دونوں اپنے کاروبار اور جیل سے بچنے کے لیے پختون خواہ کو اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کر رہا ہے مختلف قسم کے مشورے دے رہے ہیں
مبارک ہو۔۔ صدر آصف علی زرداری نے صوبوں میں گورنر راج یا ایمرجنسی) لگانے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔ فروری 2009 میں پنجاب میں گورنر راج لگایا۔ جنوری 2013 میں بلوچستان میں گورنر راج لگایا۔آج خیبرپختوںخواہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ اس سے پہلے ایک مرتبہ ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو بھی اپنے ادوار میں گورنر راج لگا چکے ہیں۔۔۔