پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ اس کی بحریہ اور فضائیہ نے مشترکہ طور پر اتوار کو خطے میں آٹھ ’اہم امریکی فوجی تنصیبات‘ کو نشانہ بنایا ہے....
https://t.co/1KZpZfsS6c
پاناما کے پرچم بردار جہاز پر حملے کے جواب میں ایران پر تازہ ترین امریکی کارروائی کے بعد پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا تھا کہ.....
https://t.co/sGT1fwkR59
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ اس نے تجارتی جہاز رانی کے خلاف ’مسلسل جارحیت‘ کے جواب میں ایران بھر میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا۔۔۔۔
https://t.co/1KZpZfskgE
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ایک سخت ترین کارروائی کرتے ہوئے ملک کے سب سے بڑے نیوز نیٹ ورک جیو کی نشریات.....
https://t.co/b25MVKXLla
پاکستان میں ایک سرکاری بورڈ ایسا بھی ہے کہ اُس کے ایک اجلاس میں شرکت کا اعزازیہ/ٹی اے ڈی اے 10 لاکھ روپے ملتا ہے۔ جی ہاں، 3500 ڈالر۔
معاشی امور کے ماہر صحافی شہباز رانا نے خبر دی ہے کہ حکومت نے پارکو بورڈ کی تشکیل نو کر دی ہے۔
اس بورڈ میں انرجی ماہرین کے بجائے ایک وفاقی وزیر اور پہلے سے موجود بیوروکریٹس دوبارہ تعینات کیے ہیں۔
محض ایک تبدیلی کی گئی ہے اور وہ یہ کہ رباب سکندر نامی بیوروکریٹ کو ڈائریکٹر/بورڈ کا ممبر بنا دیا گیا ہے۔
رباب سکندر پاکستان کے عظیم الیکشن کمشنر کی سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ ہیں۔