218 ارب روپے کی زمین کا کرایہ پانچ ہزار روپے ہے۔ پانچ فی ��د کے حساب سے کیلکولیٹ کیا جائے تو ریاست صرف اس عیاشی کی مد میں لاہور کے بیوروکریٹس کو ہر سال دس ارب روپے سے زیادہ کی سبسڈی دے رہی ہے۔
https://t.co/gx8UMt9RON
جب سے پی ٹی آئی والوں نے اس نالائق کو ایڈوکیٹ جنرل بنایا ہے تب سے اب تک @PTIofficial کئی کیس ہار چکی ہے۔ شاہ فیصل کو اس کی فیملی ذہنی مریض کہہ کر پکارتی ہے۔ اس کا سکینڈل کچھ دنوں میں میڈیا کو ریلیز کر دیا جائے گا۔
@SohailAfridiISF@FaisalAminKhan@saarbab@AftabAlamPTI
ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی اینٹی انکروچمنٹ کا سربراہ شان انجم چند سکوں کے لیےکراچی کے سب سے بڑے لینڈ مافیا ڈان اور زرداری کا سسٹم چلانے والے علی حسن بروھی کے پاؤں چھو رھا ھے۔
اس بدبودار نظام کا پچیس کروڑ عوام اور اس کے حقوق کے نام نہاد رکھوالوں کے منہ پر اس سے بڑا طمانچہ کیا ھو گا؟
عمران خان کے کزن ڈاکٹر نوشیروان برکی کا خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں نافذ صحت نظام کی ایک جھلک
جہاں پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے اندر ��ریض کو ایمرجنسی تک لے جانے کیلئے سٹریچر تک دستیاب نہیں
یہ ہے خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں تبدیلی نظام
عزت مآب جناب وزیراعلی اور چیف سیکرٹری جب کسی کی ماں تڑپ تڑپ کر جان دے دیں تو اس کو گڈ گورننس کہتے ہیں یا موت کا گورننس
15 بار آئی سی یو گیا، 15 مرتبہ میڈیکل وارڈ گیا،سب نے کہا کہ بیڈ خالی نہیں ہے
میری ماں فوت ہو گئی، ابھی تک ایک بھی ڈاکٹر نہیں آیا
تبدیلی سرکار کی صحت اصلاحات یا قاتل نظام کے ٹی ایچ میں بروقت طبی امداد نہ ملنےسےمعمر خاتون جان بحق۔مریضہ تکلیف سے تڑپٹی رہی۔مگرآئی سی یومیں بستر ملا نہ ہی مسیحا۔
لواحقین کی مریضہ کے علاج کے لیے منتیں۔عملے کے کانوں پرجوں تک نہ رینگی۔
لاکھوں روپے تنخواہیں لینے والے حکام بھی غائب۔
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ��وں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
پاکستانیوں کو بلاجواز اور زبانی طور پر ایئرپورٹس سے آف لوڈ کرنے کی بابت لاہور ہائیکورٹ کا شاندار فیصلہ 👇👇
👇👇
لاہور ہائیکورٹ نے ایف ائی اے کو بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو اف لوڈ کرنے کے حوالے سے گائیڈ لائز جاری کردیں
کسی مسافر کو آف لوڈنگ کرتے وقت افسران کو تفصیلی اور بامعنی وجوہات تحریر کرنا ہوں گی، فیصلہ
مسافر سے پوچھے گئے سوالات اور دیے گئے جوابات بھی ریکارڈ کیے جائیں عدالت
جہاں ممکن ہو انٹرویو یا گفتگو کو الیکٹرانک طور پر محفوظ کیا جائے، عدالت
آف لوڈنگ آرڈر یا پروفارما کی کاپی متاثرہ مسافر کو فراہم کی جائے،فیصلہ
عدالت نے درست ویزا، ٹکٹ اور سفری دستاویزات رکھنے والے شہری کو آف لوڈ کرنا غیر قانونی قرار دے دیا
عدالت نے شہری کو نائجیریا جانے سے روکنے کا ایف آئی اے اقدام کالعدم قرار دے دیا
صرف خدشات، یا مبہم وجوہات پر شہری کو بیرون ملک سفر سے نہیں روکا جا سکتا، فیصلہ
جسٹس راحیل کامران نے شہری محمد عباس کی درخواست پر نو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
درخواست گزار نے تمام دستاوایزات ہونے کے باوجود اف لوڈ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا فیصلہ
درخواست گزار کےمطابق امیگریشن کلیئرنس اور بورڈنگ کارڈ جاری ہونے کے بعد اچانک آف لوڈ کیا گیا، فیصلہ
درخواست گزار کے مطابق ایف آئی اے نے صرف اس خدشے پر سفر سے روکا کہ شاید دبئی سے واپس نہ آئے، فیصلہ
درخواست گزار کسی مقدمے، انکوائری، بلیک لسٹ یا ای سی ایل میں شا��ل نہیں تھا،،فیصلہ
آف لوڈنگ سے درخواست گزار کو مالی نقصان، ذہنی اذیت اور بدنامی کا سامنا کرنا پڑا، فیصلہ
بیرون ملک سفر کرنا آئین کے تحت بنیادی حق ہے، فیصلہ
ایف آئی اے کو اختیارات حاصل ہیں مگر وہ لامحدود نہیں ہیں فیصلہ
وجوہات ریکارڈ کرنا محض رسمی کارروائی نہیں بلکہ قانونی تقاضا ہے، فیصلہ
انتظامی اختیارات شفاف، منصفانہ اور قانون کے مطابق استعمال ہونا چاہئیں، فیصلہ
شہری کی بھائی کے پاس نائجیریا جانے کی وضاحت غیر معقول نہیں تھی، فیصلہ
ایف آئی اے نے مسافر کی وضاحت مسترد کرنے کی کوئی معقول وجہ ریکارڈ نہیں کی، عدالت
متاثرہ شہری چاہے تو ہرجانے کیلئے متعلقہ فورم سے رجوع کر سکتا ہے، فیصلہ
#Airports #OffLoading #Pakistan #Travel #Visa #Guidlines #Rights #LegalAwareness #MianDawoodLawAssociates
پاکستان میں سب سےزیادہ میلانو،مونڈ سگریٹ سمگل ہوکر فروخت ہوتے ہیں۔مبینہ طور پر یہ دبئی میں افغان حبیبی فیملی کی ملکیتی گلبہار ٹوبیکو میں تیار ہوتے ہیں۔
ہر ماہ اربوں روپے افغانستان منی لانڈرنگ ہوتی ہے۔انکا ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک افغان نوجوانوں پر مشتمل ہے جو قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے
اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا متحرک
پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک اہم افسر پر ہاتھ ڈالنے کی تیاریاں
ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 21 اہم دستاویز طلب کرلی گئیں
انکوائری میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ایک ریٹائرڈ سکیورٹی آفسر کو قواعد و ضوابط کے برعکس مستقل بنیادوں پر تعینات کیا گیا جبکہ تقرری کے عمل میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے
ہراسگی اور غیر قانونی رقم وصولی کے بھی الزامات
تاتارا پولیس سٹیشن میں درج مقدمے کا بھی حوالہ دیدیا
کراچی کی پنکی پر سب کی نظر ہے مگر پشاور حیات آباد کی پنکو پر کسی کی نظر نہیں
یہ صرف ایک رات میں ایک ہی محلے میں انڈیلے جانے والے شراب کی بوتلیں ہیں
اندازہ کریں پورے حیات آباد کا کیا حال ہوگا
ٹھیکوں کی بندر بانٹ کا نیا سکینڈل۔
میناخان کے دست راست ایس ڈی اوغفران کاکارنامہ۔وزیر بلدیات کی منظور نظرکمپنی ضیاءاینڈسنزپرسی اینڈ ڈبلیو کے 32 کروڑ کے 2 ٹھیکےنچھاور۔18کروڑکاٹھیکہ زیب اینڈکواور14 کروڑکامیاں غازی کے نام پرحاصل کیاگیا۔عملی کام کے بغیر 18کروڑکی پیشگی ادائیگی۔