Khan has fought Valiantly.
They've thrown the kitchen sink, and table and fridge at him. He is battered and bleeding. But refuses to give up.
Sher ka Bacha..
🧵Part 1/n
“یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے راہِ حق پر تھے، کوفہ کے لوگ یزید کے خوف سے ان کی مدد کو نہ نکلے اور اسلام کےعظیم ترین المیے کو وقوع پذیر ہونے دیا گیا۔
ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے۔
پاکستان آج یزیدیت (فسطائیت) کے نرغے میں ہے۔ کیا ہمارے لوگ بھی خوف میں مبتلا ہو کر اس سازش کے سامنے سر جھکائیں گے یا بحثیت ایک قوم اس کڑے امتحان کا سامنا کریں گے؟”
- عمران خان
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
Just as during the Fall of Dhaka, public mandate is being trampled and democracy strangled. The supremacy of law is dismantled, media freedom and the right to protest stripped away. The law of the jungle now prevails.
— @ImranKhanPTI , Chairman PTI
#ImranKhanRetweeted
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
یہ جدوجہد کسی خاندان، اقتدار یا ذاتی مفاد کے لیے نہیں، بلکہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی، انصاف اور عوام کے حقیقی حقِ حکمرانی کے لیے ہے۔
یہ نہ موروثیت، اور نہ مفاداتی سیاست ہے۔ یہ حق اور یزیدیت کے خلاف جنگ ہے۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر#StreetMovementForJustice
مطلب حد ہے کہ اس بندے کو زبردستی سیٹ جتوا کر اپنے ادارے کا وزیر لگوا کر دوسروں کو کہتے ہیں کہ ہماری عزت کرو ہم جو کہیں جو کریں ہمیں کوئی کچھ نہ کہے
عام عوام کی تعمیری تنقید برداشت نہیں مگر اس ایلیٹ کی تخریبی تنقید سے گھبرا کر این آر او دئے جاتے ہیں