بریکنگ نیوز 🚨مطیع اللّٰه جان کا بہترین تجزیہ۔ پی ٹی آئی قیادت کو بڑا مشورہ دے دیا 🔥🔥
اس وقت دیگر جماعتوں کی قیادت کو آپ دیکھیں وہ تقریریں کر رہے ہیں، لوگوں کو motivate کر رہے ہیں mobilize کر رہے ہیں، تو یہی میں کہہ رہا ہوں کہ اس ٹائم میں پی ٹی آئی کی جو قیادت ہے، جو top leadership ہے، اس کو میدان میں سامنے ہونا چاہیے، front پہ آ کے کھیلنا چاہیے، نہ کہ پیچھے بیٹھ کے وہ محسن نقوی کو فون کرتے رہیں، اس سے کوئی نہیں ہوگا۔ بہادر بنو یہی وقت ہے اپنے کارکنوں کو نکالو۔ اگر نہ نکلے تو بہت بڑی تمہیں مار لگنے والی ہے۔
فوجی وردیوں میں اور کالے نقاب پوش اس وقت پشاور میں صوبائی وزیر فضل شکور کو اغوا کر رہیں ہیںَ کل یہ دعوی تھا کہ صوبائی وزیر شکیل کے گارڈ نے گولی چلائی۔
اب یہ کون اغوا کر رہا ہے وہ بھی ایک صوبے کے وزیر کو؟
باقاعدہ یہ گورنر راج ہی لگا ہوا ہے۔
مطیع اللہ جان پھر سے اسٹبلشمنٹ کو ناکام ثابت کردیا!
عمران خان کو لوگو کے دل سے نکالنا ناممکن ہے,
اسوقت عمران خان کی واحد لیڈر ہے,
لیکن نون لیگ ختم ہوگئی, صرف نواز شریف نہیں بلکہ پوری پارٹی ختم ہوگئی!!
پی ٹی آئی اور عمران خان کے علاؤہ باقی سارے ختم شدہ!!🔥
🚨انٹر نیشنل میڈیا دیکھا رہا
عمران خان کی بہن کو گرفتار کیا گیا
کیوںکہ 27 کو احتجاج ہونے جارہا
پوری دنیا دیکھ رہی ہےاگر دجالی میڈیا نہ دکھائے
انٹر نیشنل میڈیا کی نظریں پاکستان پر ہیں ٹچے پٹواری لفافے بکواسیات کرتے ہیں انٹر نیشنل میڈیا اسکو اٹھا کر پاکستان کی بدنامی بنتی ہے
🚨🚨جو لوگ کل سے بین کر رہے تھے خاص کر پٹواری ،لفافے ،کمپنی کی ٹاوٹ کہ یمن نے مکہ مدینہ پر حملہ کر دیا ہے آج یمن نے اپنے علما کا اکٹھ کر کے پوری امہ مسلمہ کو بتا دیا ہے ۔۔۔
اور کلیر کیا ہے کہ مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے سے متعلق سعودی حکومت کے الزامات جھوٹے من گھڑت ہیں اور ہم سب اس کی کی تردید کے لیے دارالحکومت صنعا میں منعقد یمنی علماء کی کانفرنس میں اعلان کرتے ہیں کہ سعودیہ کے حکمرانوں نے جھوٹ فتنہ پھیلا رہے ہیں جو اسلامی اصولوں کے منافی اور ناقابل قبول ہے ۔
الحمداللہ حرمین شریفین کے لیے ہماری جانیں بھی قربان ہیں،
فتنہ پھیلانے والے اور اسلام کے منافقین کو اس بار بھی منہ کی کھانی پڑے گی ۔
(06-04-1448ھ / 17-09-2026ء)
نوٹ ۔۔۔۔مکمل ویڈیو دو گھنٹوں کی ہے ۔
ہماری آئی ایس آئی میرے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ میں نے اپنے شہر اور اپنے ملک کے لئے اپنا خون پسینہ دیا ہے۔
میں نے نواز شریف کا بازو مروڑ کر 1999ء میں ملتان میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنوایا، بعد میں مشرف نے بھی 7 ارب روپے دیے۔ مخدوم رشید، جہانیاں اور بستی ملوک میں ڈگری کالج بنوائے، اپنے علاقوں میں لاتعداد اسکول بنوائے۔
ملتان میں لڑکیوں کا ایک ڈگری کالج تھا، میں نے سات کالج بنوائے، یونیورسٹیاں بنوائیں۔ ملتان کے لوگ مجھے محسنِ ملتان کہتے ہیں۔
پاکستان کی بات کرتے ہو؟ ہم نے پاکستان بھی بنایا ہے۔ میرے باپ اور دادا مسلم لیگی تھے۔
اس ملک کے غدار تم ہو۔ تم نے ہمیشہ اسے توڑا ہے، آج بھی لوٹ رہے ہو۔ اب مجھ سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ مانگنے کی کوشش نہ کرو۔
ہائی کورٹ - سپریم کورٹ - دسٹرکٹ کورٹ - آائینئ عدالت
پاکستان میں وسیع تر انصاف کا نیٹ ورک اور برانچیں پھیل گئی
غریبوں کی تعداد سے زیادہ عدالتیں اور ججز کی بھرتی فوری انصاف کے لیے رات 12 تک تمام عدالتیں کھلی ہیں۔
🔥 اینکر: حامد رضاسنی اتحاد کےتھے ان کا9 مئی سے کیا لینا دینا ان کو کس چکر میں 10 سال کی سزا ہوئی💪🏻
وزیر مملکت: انہوں نے PTI جوائن کرلی تھی
پٹوارن کے منہ سے سچ نکل گیا🫡
پاکستان کی معروف اینکر پرسن شازیہ زیشان پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز شریف پر برس پڑی انتہای سخت تنقید کی ساتھ بیٹھی مسلم لیگ ن کی خاتون بھی ریسکیو نہ کرپای ۔
اپ لوگ کی نیت ہی ٹھیک نہی ہے موٹر وے کیوں بند کی ہے اپ لوگ پی ٹی ای سے بوکھلا کیوں گئے ہو ۔ اپ وزیراعلی ہیں جب تک اپ کے لانے والوں کا ہاتھ اپکے سر پر رہے گا اپ وزیراعلی رہیں گے پھر ڈر کس بات کا ہے ۔۔
ڈر تو تب ہو جب اپ کہیں عوام ہمیں ووٹ نہی دیتی ویسے عوام نے اپکو ووٹ دیا ہی کب ہے ۔۔
مزید کیا ائینہ دیکھایا وہ یہ کلپ سن لیں ۔۔ 😀
پنجاب وزٹ پر میرے شہر وزیر آباد سے گزرتے ہوئے وزیراعلی میرے گھر رکے جس کا طاقتور حلقوں نے اتنا برا منایا کہ اس وقت 20 سے 25 لوگ پچھلے ایک گھنٹے سے ہتھوڑوں کے ساتھ میرے گھر گھسے ہوئے ہیں اور سارا گھر تباہ کر رہے ہیں۔ کیا مہمان نوازی کی اتنی بڑی سزا ہے کہ ہمارا خون پسینے سے بنایا گیا گھر ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے
اب میں نے ہار مان لی ہے اب میں عدلیہ کی آزادی انسانی حقوق کی کم ہی بات کرتی ہوں کیونکہ مذاق ہی بن گیا ہے اس ملک میں لیکن ایک بات کا دکھ ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد ڈبل کر دی گئی آپ نے ایک اور عدالت بنا لی آپ ان کی تنخوائیں دیکھیں مراعات دیکھیں ایک غریب ملک جس کی عوام پس رہی ہے اپنے سیاسی مقاصد کے لیے اور کنٹرول کے لیے ان اداروں میں لوگ بھرتی کیے چلے جا رہے ہیں اور عوام کا پیسہ کس طرح استعمال ہو رہا ہے یہ بھی ایک الگ کیس اسٹڈی ہے ! ریما عمر ۔
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
مائیکل ہولڈنگ 🚨
قتل کے مرتکب لوگوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کیا جاتا، جیسا عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے، میں عمران خان کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں کہ وہ کس قسم کے انسان ہیں
مجھے اگر زندگی میں سب سے زیادہ نفرت ہے تو اس گھٹیا انسان رجب بٹ سے ہےاتنا غلیظ انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا جس نے فیملی ولوگ کے نام پر اپنی ماں بہنیں اور بیوی کو دکھا کر پیسہ کمایا اور ہماری نوجوان نسل کو اسی ک*** خانے پر لگا دیا اور اس بار تو اس نے حد کر دی ہے میں چاہتی ہوں ہر کوئی اس بات کی مذمت کرے اب اگر رجب بٹ کے متعلق کوئی بھی کلپ میرے ٹی ایل پر آیا بات کی پوسٹ کی تو میں فورا اس اکاؤنٹ کو بلاک کر دوں گی 😡