افغانستان میں ہوٹل پر حملہ ہوتا ہے نیٹو 3 دن تک بمشکل آپریشن مکمل کرتا ہے
کشمیر میں صرف 2 مجاہد انڈیا کی آرمی کو 3 تین دن تک روک کے رکھتےہیں
اور ایک ہمارے سپر ہیروز ہے جو روزے کے باوجود 6 گھنٹے میں لوگوں کو بھی بچا اور بغیر کوئی نقصان کے دہشت گردوں کو جہنم واصل کرتے ہیں۔
محمد فیاض کا کہنا ہے کہ کہ بچپن سے پاک فضائیہ میں شمولیت کا خواب ��یکھا جو پورا نہ ہوا،اسی شوق کی وجہ سے اپنا طیارہ بنایا. پاک فضائیہ نے فیاض کو تعریفی سر��یفکیٹ جاری کر دیا ہے جس میں ان کے جذبے اور شوق پرواز کو سراہا گیا ہے. پاک فضائیہ نے فیاض کے طیارے کا تکنیکی معائنہ بھی کیا ہے.
لاہور کے رہائشی نے اپنی مدد آپ کے تحت 1 گھنٹے ميں 40 کلو جليبی بنانے کی مشين تیار کرلی، بے شک پاکستان میں ٹيلنٹ کی کمی نہیں! صرف تعاون اور رہنماغی کی ضرورت ہے https://t.co/Lj4OXm0qc4
BJP's Nationalist MLA Tiger Raja Singh copies Pakistan Army's official "Pakistan Zindabad" Song 😂😂
الحمدُللہ کُچھ عرصہ قبل ہمارے ISPRکی
جانب سے کیا گیا وعدہ وفا ہوگیا 😍😘
جس میں کہا گیا تھا کہ (مُجھے دُشمن کے... https://t.co/u4IzJjEWQG
ڈی جی ISPR میجر جنرل آصف غفور نے بھارت سمیت دیگر غیر ملکی میڈیا ، سفراء اور ڈیفنس اتاشیوں کو جبہ میں اس مدرسے اور مقام کا دورہ کروا دیا جہاں بھارت نے ایئرسٹرائیک میں 300 عسکریت پسندوں کو مارنے کا دعوی کیا تھا
#IAF#PakistanArmy#ISPR https://t.co/qPY9eQPiiv
ڈی جی ISPR میجر جنرل آصف غفور نے بھارت سمیت دیگر غیر ملکی میڈیا ، سفراء اور ڈیفنس اتاشیوں کو جبہ میں اس مدرسے اور مقام کا دورہ کروا دیا جہاں بھارت نے ایئرسٹرائیک میں 300 عسکریت پسندوں کو مارنے کا دعوی کیا تھا
#IAF#PakistanArmy#ISPR https://t.co/p8uM1HHoHh
A group of international media journalists mostly India based and Ambassadors & Defense Attachés of various countries in Pakistan visited impact site of 26 February Indian air violation near Jabba, Balakot. Saw the ground realities anti to Indian... https://t.co/bItx6qjB4Q
عمران خان کے مودی کے حق میں ایک بیان نے مودی اور ساری بی جے پی کی چیخیں نکلوا دی ہیں. انڈیا میڈیا کے مطابق عمران خان کے بیان کے بعد اب تک مودی کا ووٹ بینک اور مقبولیت کا گراف 30 فیصد تک گر چکا ہے
اِس کو کہتے ہیں گھر میں گُھس کر مارنا https://t.co/tBlzB7f06R