صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وزیراعظم پاکستان کو فون۔سیکورٹی کونسل اجلاس کے بعد چین کے سفیر کی پریس ٹاک۔کونسل ارکان کا کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار۔بھارت کا اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے۔اچھی خبریں اللہ مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرے۔
شیئر کریں اس پوسٹ کو جتنا ہو سکتا ہے
کشمیریوں کا پاکستانیوں کے نام پیغام :
ہماری 3 نسلیں آزادی کی جدودجہد میں پاکستان کے پرچم جسم پر لپیٹ کر دفنا دی گئیں 😭😭💔
اور پاکستان آج بھی صرف زبانی جہاد میں ؟
https://t.co/jrRH06eO5R
ماں کشمیر تو جنت ہے نا جنت میں طوفان ہے کیوں؟
حق تو حیوانوں کے بھی ہیں درد میں پھر انسان ہے کیوں؟
یاد ہے تم کو ساروں کے دکھ میرا دکھ کیوں یاد نہیں؟
اب تو ہے آزاد یہ دنیا پھر میں کیوں آزاد نہیں؟
#OperationKashmir#KashmirBleeds#IndianarmyinKashmir#FreeKashmir