پنجاب پولیس ساری رات معصوم آحمد شاہ سے سوال کرتی رہی کہ بتاؤ زبیر نیازی کہاں ہے مگر وہ ایک ہی بات کہتا رہا کہ میں ایک عام کارکن ہوں مجھے نہیں پتا
احمد شاہ اس وقت کوما میں جا چکا ہے اسے ظلے شاہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے
Pti ورکر احمد شاہ کی موجودہ حالت کا ذمہ دار یہ درندہ ہے
پنجاب ظلم میں ظالم کا سب بڑا آلہ کار یہ وحشی تھا
عورتوں کی عصمت دری سے ظلے شاہ کی شہادت تک سب اس بھیڑیے کے زیر سایہ ہوا
کل احمد شاہ کو پولیس نے شدید تشدد کا نشانہ بنا کر موت کی دہلیز پر پہنچا دیا تھا.. کل یہ ہیرو محترمہ بھی پرامن لوگوں کو گاڑیوں سے نکال نکال کر گرفتار کر رہی تھی
ظل شاہ کے قتل کے بعد مریم کی آڈیو لیک🚨
جعلی وزیراعلی پنجاب مریم رانی ….. کیسے کھیلتے ہیں یہ لوگ لاشیں گرا کر …. ظلے شاہ کے قتل کے بعد کی آڈیو لیک
#احمد_شاہ_کو_انصاف_دو
🚨🚨ایک پرامن احتجاج کے دوران پنجاب حکومت نے ایک پرامن شہری کو گرفتار کر کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
🚨آج وہ نوجوان شدید تشدد کی وجہ سے کوما میں چلا گیا ہے۔ اس کے خاندان کو بھی اس تک رسائی سے انکار کیا جا رہا ہے۔
🚨بین الاقوامی اداروں اور انسانی حقوق کے اداروں کو اس طرف توجہ دینی چاہیے کہ پاکستان میں انسانی حقوق اور انسانی زندگیوں کے ساتھ کیا ہ�� رہا ہے۔
🚨پنجاب پولیس جنگلی جانوروں میں تبدیل ہو چکی ہے اور @MaryamNSharif اور اسٹیبلشمنٹ اس میں پوری طرح ملوث ہے۔
🚨فوری توجہ کی ضرورت ہے۔
پاکستان کے ��وام پر احسان عظیم ہوگا اگر اس محکمے کو ختم کر دیا جائے ۔۔
چوروں ڈاکوؤں سے لُٹنا مرنا منظور ہے مگر ان درندوں کے ہاتھوں تشدد کی اذیت سے مرنا کسی طور منظور نہیں
۔۔
ایک اور بات کی گارنٹی ہے صرف اس ایک محکمے کے تحلیل ہونے سے جرائم کی شرح 80 سے 90 فیصد کم ہو جائے گی ۔۔
اے ایس پی شہربانو کی سربراہی میں پولیس اہلکار تحر��ک انصاف کے جھنڈے والی گاڑی میں موجود نوجوانوں کو پکڑتے رہے اور تشدد بھی کرتے رہے
#ASPSheharbano #LahorePolice #ImranKhan
اس ویڈیو کو پوری دنیا میں پھیلائیں🚨🚨
کہ یہ عورت کتنی بڑی فتنہ ہے اور اداروں کو کس طرح یہ اکساتے ہیں اور یہی نو مئی کے کردار ہیں
دہشت گرد لیگ
@AzmaBokhariPMLN