ایران نے امریکی ایف 18 کو مار گرانے کے لیے ملکی ساختہ میساگ ٹو مین پیڈ استعمال کیا تھا۔
مین پیڈ کا میزائل طیارے کے قریب پھٹا مگر طیارہ گرنے سے بچ گیا۔
مین پیڈ کے میزائل میں بارود کم ہوتا ہے، اسکی جگہ کوئ ریڈار گائیڈڈ میزائل ہوتا تو طیارہ گر جاتا۔
افغانستان میں فتنہ الخوارج کی موجودگی اور سرکاری دفاتر تک رسائی کی ناقابلِ تردید شواہد
کابل میں افغانستان کے ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے دفتر کے اندر، طالبان حکومت کے ریونیو اور کسٹمز کے سربراہ حافظ مولوی شاہ حسین کی کرسی پر بیٹھا یہ شخص کوئی افغان اہلکار نہیں بلکہ کالعدم ٹی..