@Pehalwaaan Chinese are hardcore atheists, what did you expect from them?
Not even Turkey's citizens hold same views as Pakistanis
It's better for Pakistanis to come out of Mullah-Military alliance fed delusions and stop expecting Chinese or others to hold same views.
@omarali50 He is being launched as opposition to current hybrid system to takeaway attention from Imran.
Fazlur Rehman is old player who has been used to bring down governments and form new ones.
@ChAsjadSajid@reesdaha@Champ4gneP4ki@AhmedShah990 They don't even own land, they are just living on government allotted land not private property. People living in Islamabad aren't refugees, they are migrants who actually bought land and migration was natural.
Karachi became dumping ground for non-natives.
@ChAsjadSajid@reesdaha@Champ4gneP4ki@AhmedShah990 There is big difference between what happened in Potohar and what happened in Karachi.. migration to Karachi was unnatural as waves of refugees were dumped here changing demography over night and then Burmese, Bengalis, Biharis and afghans too were settled in Karachi.
برادرانِ وطن، جمعیۃ علماء اسلام کے مجاہد کارکنان،پاکستان بھر کے وکلاء کرام، دانشور طبقے اور بالخصوص لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا میں شکر گزار ہوں کہ انہوں نے آج لاہور بار ایسوسی ایشن میں آل پارٹیز سیمینار کا انعقاد کیا اور مختلف سیاسی قائدین سمیت مجھے بھی وہاں اپنے خیالات پیش کرنے کا موقع فراہم کیا۔
لیکن مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں،پورا لاہور شہر ریاستی رکاوٹوں سے بھرا ہوا ہے،تمام راستے بند ہیں، ناکے لگے ہوئے ہیں اور ایک مہذب شہری کو دانشوروں کی محفل میں جانے سے روکا جا رہا ہے۔
ان شاء اللہ یہ حصار ٹوٹیں گے،یہ رکاوٹیں دور ہوں گی،جبر کو کبھی دوام حاصل نہیں ہوتا، لیکن صبر کو پوری تاریخ میں ہمیشہ دوام حاصل رہا ہے۔
ہم اس وقت ملک میں امن کے داعی ہیں، امن کے پرچارک ہیں۔ قیامِ امن کے لیے ہم نے ہمیشہ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا ہے اور یہ اپنی مٹی سے وفاداری کی بہت بڑی شہادت ہے۔
ہم نہ حکمرانوں سے اور نہ کسی ریا��تی ادارے سے وطن سے وفا کا سرٹیفکیٹ لینے کے لیے آئے ہیں، بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ شاید اب یہ سرٹیفکیٹ لوگوں کو ہمیں دینا ہوگا۔ ان کی وفاداریاں مشکوک ہیں، ہماری وفاداریاں شک و شبہے سے بالاتر ہیں۔
وہ اپنی قوم کے خلاف، اپنے آئین کے خلاف اور اپنے قانون کے خلاف کیا سازشیں کر رہے ہیں اور کن سازشوں میں مصروف ہیں، ان شاء اللہ یہ بے نقاب ہوں گے۔
ہم پاکستان کے عوام کو اور جمعیت علمائے اسلام کے ایک ایک کارکن کو سلام پیش کرتے ہیں، جو اس وقت استقامت کا پہاڑ بنا ہوا ہے اور کسی قیمت پر جبر کے سامنے سر جھکانے کے لیے تیار نہیں ہے۔
جہاں ہم وطنِ عزیز کو امن کا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں اور اسے سینچنے کے لیے اپنا خون پیش کر رہے ہیں، وہاں وطن کو امن دینے والی قوتیں اپنی ہی سرزمین کو خون آلود کر رہی ہیں،انہیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے، انہیں اپنے کردار کا جائزہ لینا چاہیے، اپنی وفاداری اور حب الوطنی کا جائزہ لینا چاہیے۔
ہم کوئی کمزور جنگ نہیں لڑ رہے ہیں۔ ہماری ساری زندگی اور سو سال سے زیادہ کی تاریخ انہی قربانیوں سے عبارت ہے کہ ہم نے وطن سے محبت کی ہے، وطن سے وفا کی ہے اور کسی طاقتور کی غلامی کو قبول نہیں کیا ہے۔
26 نومبر کو سرگودھا میں جمعیۃ علماء اسلام ایک بہت بڑی کانفرنس کرنے جا رہی ہے، لیکن اس وقت ہمارے کارکن پورے سرگودھا ڈویژن میں ریاستی جبر ک�� نشانہ بن رہے ہیں۔ لوگوں کے کاروبار بند کیے جا رہے ہیں، دکانوں کو سیل کیا جا رہا ہے۔ اگر کسی کی کوئی فلور مل ہے تو اسے سیل کیا جا رہا ہے۔
عہدیداروں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ بھکر میں گرفتاریاں، میانوالی میں گرفتاریاں، خوشاب میں گرفتاریاں، سرگودھا میں گرفتاریاں اور اس کی تحصیلوں میں گرفتاریاں کی جا رہی ہیں۔ اس طرح کارکنوں کا تعاقب کیا جا رہا ہے تاکہ وہ عوام سے نہ مل سکیں اور اس جلسۂ عام کے لیے عوام کو منظم نہ کر سکیں۔
لیکن ہمارا عزم ہے کہ ہم نے یہ کانفرنس کرنی ہے، ہم نے اس کانفرنس کی طرف بڑھنا ہے۔
میں عوام سے براہِ راست اپیل کرتا ہوں کہ آپ اس اجتماع کو کامیاب بنائیں، اپنی حریت اور آزادی کا مظاہرہ کریں اور آئین کی بالادستی،قانون کی عمل داری اور جمہوریت کی پاسداری کے لیے خود کو پیش کریں۔
ہم عوام کا مقدمہ لڑ رہے ہیں،ہم پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، ہم اس ریاست کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اور اس کے لیے ہم ایک آواز بن کر میدان میں ہیں۔
آج قومی اور ملی وحدت کا وقت ہے، اس کی ضرورت ہے اور پاکستان کے ہر شہری کو آج اپنا فرض سمجھنا چاہیے۔ ایسے وقت میں بہادری، جرأت اور بے باکی کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔
ہم میدان میں ہیں، بھرپور طور پر میدان میں ہیں اور ہم عوام کے شانہ بشانہ ان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
میں یہ بات واضح کرتا چلوں کہ ہمارے خلاف ریاست�� قوتوں نے اس وقت اپنے رویوں میں شدت پیدا کی جب ہم نے قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر کے حوالے سے ان کے کردار کو بے نقاب کیا۔
ہم صوبہ خیبر پختونخوا ہو، صوبہ بلوچستان ہو، گوادر ہو، ساحلی علاقے ہوں، سندھ ہو، اس کے سمندری جزائر ہوں یا پنجاب کے عوام اور ان کے حقوق ہوں، ہم تمام صوبوں کے عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
یہ عوام کی ملکیت ہے، وفاق کی ملکیت نہیں، کسی ایک طاقتور ادارے کی ملکیت نہیں اور ہم اسے لوٹنے کی اجازت کسی کو نہیں دے سکتے۔
جب ہم نے ان کو بے نقاب کیا تو انہوں نے ریاستی قوت ہمارے خلاف استعمال کی۔ ہم ابھی صبر کا دامن تھامے ہوئے ہیں، لیکن استقامت کے ساتھ اپنے ��ؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور ان شاء اللہ اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
@talhaahmad127@og_nindo@Muhajirbvll O/A variation is singular/plural.
Juneja is clan name but person is Junejo. Same with all other names, one can use plural form as well, it's not a problem.
@omarali50 Muhajirs believe in their own hype. More Muhajirs died in Karachi than Sindhis.
Establishment couldn't build canals and these delusional Gangus think they are going to get Karachi province. 😂
There is reason why Sindhis had multiple Muslim kingdoms while Gangus didn't.
@ChAsjadSajid@reesdaha@Champ4gneP4ki@AhmedShah990 They are living in slums built on government land and some private property of Johkia, Gabol and other native tribes.
Even those Muhajirs who came in 1947 and following years don't actually own land. Jokhia tribe alone owns more land than all the muhajirs combined in Karachi.
@RashdiSuleman Mullah-Military alliance had to get rid of him to save themselves if they hadn't removed him Pakistan would be isolated today. Sindh rejected Imran as Sindh has always rejected Mullah-Military alliance and their experiments.
@RashdiSuleman They know very well, these are pressure tactics to get rid of NFC.
Imran was project of Mullah-Military alliance, he wanted to do all of which current establishment is suggesting. Imran Niazi believed in his own hype and exposed himself as well as his handlers.
@PodoFA12@BasedSindhi More delusions from retarded establishment fanboys.
If state is so confident they can easily control Sindh then why haven't they built Kalabagh dam? Couldn't even build canals because national highway got blocked.
@ChAsjadSajid@reesdaha@Champ4gneP4ki@AhmedShah990 I have already answered but let me elobrate further.
People do move from big cities to smaller cities, specially when those cities are expanding. These people can work as barbers, mechanics, labor and cleaners in Islamabad, Lahore, Faisalabad, Quetta, Peshawar and other cities.
@ChAsjadSajid@reesdaha@Champ4gneP4ki@AhmedShah990 If afghans can be settled in Islamabad, Peshawar, Quetta, Lahore, Rawalpindi, Faisalabad and other cities then there shouldn't be any problem with taking in Burmese, Bihari and Bengalis. It's not like they will be dumped in one city.
@AdeebKhan191419 He knows Karachi province idea has failed so he reverts back to "give it to Federal" and also make Gwadar federal territory so they can change its demography.
@ChAsjadSajid@reesdaha@Champ4gneP4ki@AhmedShah990 As for hypothetical provinces. Why would Thatta be with Karachi?
Sindh East & Sindh West are the most logical.
Sindh East
Hyderabad
Badin
Tandos
Sujawal
Thatta
Mirpurkhas division
Sukkur division
Sindh West
Karachi D
Larkana D
Nawabshah D
Dadu
Jamshoro
Las Bela
Jhal Magsi
@ChAsjadSajid@reesdaha@Champ4gneP4ki@AhmedShah990 Most of them live in slums, it would be beneficial for everyone if 3 million are settled in central Punjab, 700k in KPK and 300k in Balochistan. It would help diversify those areas.