بلوچستان میں فلڈ ریلیف ورک کے دوران ایک آنکھوں دیکھا قصہ، وہ ��ابا جی اپنی ٹوٹی ہوئی دیوار پر کھڑے ہماری مہمان نوازی کر رہے تھے۔ وہ پاکستانی ہیں، وہ ہم سے ہیں اور ہم ان سے، آج بلوچی بڑی قوم ثابت ہورہی ہے۔ ان کے ساتھ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے سے لندن پلان کے تحت ہونے والے معاہدے کا آخری مرحلہ بھی تکمیل کو پہنچا-
لیکن اب عوام کی باری ہے، چاہے یہ جو مرضی کر لیں اللہ کی مدد سے، جیت عوام اور تحریک انصاف کی ہو گی-
”دھاندلی ذدہ اور یک طرفہ انتخابات کا سب سے بڑا اور فوری اثر پہلے سے کمزور معیشت اور آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے معاملات پر پڑے گا���
سابق وزیر اعظم پاکستان اور تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل سے خصوصی پیغام
ہم فوج کیخلاف نہیں کیونکہ فوج ہماری ہے، مگر جرنیلی ٹولے اور انکے ٹونی کتوں کی بدمعاشی پر آواز نا اٹھا کر، اور اسے سیاستدانوں کے کھاتے میں ڈال ہم 76 سالہ قبضے کا کبھی بھی خاتمہ نا کر پائیں گے۔
#نشانہ_سیدھا_رکھو
مِن حَیثُ القَوم ہم اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی عزت کی حفاظت اور چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی کو روکنے میں ناکام ہوچکے ہیں!
انتہائی افسوسناک صورتحال ہے کہ اپنے آپ کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا لقب نوازنے والے ملک میں بوڑھی مائیں بھی محفوظ نہیں ہیں؛ افسوس صد افسوس!
مودی سرکار کے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے فیصلے کی بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے کی گئی توثیق پر بانی چئیرمین تحریک انصاف کا خصوصی پیغام :