پچھلے ایک مہینے سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گڈز ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کو جلایا جا رہا ہے جس میں 10 ویلر گیس بوزر فروٹ اور سبزیوں کے تلاجے اور اور بھی مختلف قسم کی گاڑیوں کو جلایا جا رہا ہے یہ بہت ہی زیادہ ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے بلوچستان میں گڈز گڈز ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کے ساتھ حکومتی بلوچستان اور وزیر اعلی بلوچستان سے گزارش ہے کہ بلوچستان کی تمام شاہراو پر گڈز ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے
جنہوں نے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنا تھا وہ اپنی فورس کو ہی عوام کو گولیاں مارنے کی ترغیب دے رہے ہیں، افسوس ہے کہ ملک کو کن جلادوں کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے، پہلے پاکستان اور اب آزاد کشمیر میں عوام کے خون سے ہولی کھیلی جائے گی۔
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
یہ آج گلگت بلتستان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، ن لیگ نے چونکہ ہمیشہ اسلحہ کلچر کو پرموٹ کیا ہے تو آج ن لیگ کی ریلی میں یہ شخص فائرنگ کررہا تھا
کہ اچانک بندوق پر اس کا کنٹرول نا رہا اور دو بندے موقع پر ہی قتل ہوگئے
اللہ مرحومین کو جنت عطا فرمائے اور اس اسلحہ کلچر کو پرموٹ کرنے والوں سے گلگت کی حفاظت فرمائے، آمین