جب ایک ہی کام کوایک ہی طریقےسےدوافرادانجام دیں اورآپ ان میں سےاپنےپسندیدہ فردکوشاباش اور دوسرےپر تنقید کریں توکوئی شک نہیں کہ آپ شعور سے عاری ایسے انسان ہیں جسکا دل و دماغ صرف نفرت حسداور دشمنی کی سوچ وفکر تک محدود ہے ۔
اکیلے میں اپنی ذہنی و نفسیاتی حالت کا محاسبہ ضرورکیجیئے