@DsdDte@RanaSikandarH نوٹیفکیشن میں کہیں بھی پرائیوٹ اسکولز کا نہیں لکھا سر پرائیوٹ سکولوں کے بچے بھی پنجاب کے بچے ہیں یا اس نوٹیفکیشن کو امینڈ کریں یا پھر ان کے لیے اور نوٹیفکیشن جاری کر دیں جزاک اللہ
@Be_Parwaah@Shaukat65332922@PTIofficial سب سے پہلے اگر یہ غلط ہوا ہے تو سپرئم کورٹ یہ رقم حکومت کے خزانے میں جمع کروائے اس کے بعد حکومت بحریہ ٹاؤن کے اثاثے بیچ کر 450 ارب روپے وصول کرے۔۔ اب یہ سب کرنے سے کیا سپرئم کورٹ کو ملک ریاض روک راہا ہے یا عمران خان ۔۔۔؟؟
@DGISPR14 معذرت کے ساتھ پاک فوج کا کام سیاست میں مداخلت نہیں ہے۔۔چاہیے وہ پیپلز پارٹی کے خلاف نواز شریف کو سپورٹ کرنا ہو ، یا نواز شریف کے خلاف عمران خان کو لانا ہے یا پھر خان کے خلاف پی ڈی ایم کو لانا ہو۔۔۔
اس سے بڑی کمینگی کی مثال کیا ہو سکتی ہے۔ جب کسان کی فصل کو ٹکے ٹوکری کر کے بھی کمال بے غیرتی ہے ساتھ اپنی سیاست چمکائی جائے۔۔ان کھوتی کے بچوں نے جو ظلم کسان کے ساتھ کیا ۔ کسان تو زخم کھا کر بھی اگلی فصل کی طرف چل نکلا۔۔ مگر ان کی مارکیٹیں اور کاروباروں میں کتے بھونک رہے ہیں .
@AliJutt67793557@realrazidada تم کسان ہو ہی نہیں سکتے۔۔ کسان گندم بیچنے کے لیے رل راہا ہے تم سیاسی دلالی کر رہے ہو۔ یاد رکھو جس نے کسان کی گندم برباد کی اس کی نسلیں برباد ہو گی۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے کسان کی بہادر بیٹی عائشہ ارشد کو احتجاج کرتے ہوئے پولیس کی طرف سے پکڑا گیا اور بغیر کسی جرم کے حبس بے جا میں رکھا گیا،گھر والوں سے رابطہ بھی نہ کرنے دیا گیا،ہم کسان حکومت کے اس ظلم کی شدید مزمت کرتے ہیں اپنا حق مانگنا بھی جرم تصور کیا جاتا ہے۔
شرم کرو مریم نواز