اسلام آباد میں نہتے م��اہرین اپنے حق رائے دہی کے لیے نکلے تھے
انڈیا میں جلیانوالہ باغ میں جنرل ڈائرنے بالکل اسی طرح
نہتے مظاہرین پر گولی چلوائی تھی
مگر وہ تو قابض فوج تھی، یہ تو اپنی فوج ہے
، اب کیوں ایسا ہوا ؟
آج 190 ملین پاونڈ کیس کی کاروائی میں عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف جو افسانہ کھڑا کیا گیا آج وہ ایکسپوز ہوگیا یے ، 190 ملین پاونڈ کیس میں عمران خان سرخرو ہورہے ہیں ، یہ تمام افسانہ پاش پاش ہوگیا یے ،
سلمان اکرم راجہ
ANOTHER SUGAR SCANDAL
Govt has allowed to export another 416000 tonnes of sugar. This is a familiar cycle repeated every year. It goes like this :
- Export sugar claiming there is surplus
- This leads to shortages leading to price increases
- Because there are shortages, Govt then decides to import
- The imports are always at a price much higher than the price at which sugar was earlier exported
- Every stage from exports to imports to price increases in the market means hundreds of billions for the sugar mafia. Means hundreds of billions from the pocket of poor people.
Why ? Because those taking decisions have direct interest as many in the decision making directly or indirectly own sugar mills.
This is called elite capture
احمد فرہاد صاحب کے شعری مجموعے' سر کٹنے کے موسم میں' کی تقریب رونمائی کے موقع پر میری گزارشات: مزاحمتی شاعری ہم سے سوال کرتی ہے۔ کیا صرف سر دھننا ہے؟ فیض صاحب نے کہا تھا ہم دیکھیں گے۔ کیا ہم نے اوروں کا لایا انقلاب صرف ٹی وی پر دیکھنا ہے؟ ہماری آوازیں، ہمارے قدم ظلم کیخلاف جد و جہد کی امانت ہیں۔ منو بھائی صاحب نے یاد دلایا تھا: کجھ ہو نئی جاندا، کرنا پیندا اے۔ عشق سمندر ترنا پیندا اے۔ احمد فرہ��د اڈیالہ کے باہر بھی احتجاج کرتے نظر آتے ہیں اور کشمیر میں خونریزی کیخلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں جیل بھی کاٹ آئے ہیں۔ جبر کی رات میں انہوں نے دیا جلایا ہے اور اونچی رکھی ہے لو۔ مجموعے کا پہلا انتساب عمران خان صاحب کے نام ہے۔
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
عمران خان صاحب کی ہدایت کے مطابق جناب نیاز اللہ نیاز�� صاحب کو انصاف لائیرز فورم کا چیف آرگنائر مقرر کر دیا گیا ہے۔ میں ان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس مشکل وقت میں وکلا کی جد وجہد میں انکا ممکمل اور بھرپور ساتھ دونگا۔ انتظار پنجھوتہ صاحب نے بطور چیف آرگنائزر ILF ایک مشکل ترین دور میں جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ میں انکا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پارٹی انکے خلوص اور محنت سے مستفید ہوتی رہے گی۔
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان بطور قومی ہیرو پاکستانی قوم کے دلوں میں بستے ہیں۔عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ خان صاحب کی صحت کیلئے آواز بلند کریں۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔