دوسری جانب ضلع مستونگ کے علاقے گرگینہ میں بھی فورسز کی گاڑیوں پر مسلح حملہ کیا گیا، جہاں کچھ دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ تاحال کسی نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
2/2
#Alert🚨
سوراب اور مستونگ میں پاکستانی فورسز پر مسلح حملے
بلوچستان کے ضلع سوراب کے علاقے نغاڑ میں فوجی کیمپ کے قریب دو فوجی گاڑیوں پر مسلح افراد نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
1/2
#BreakingNews#Pakistan#Balochistan#BLA
#BreakingNews 🚨
ماشکیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پانچ افراد قتل
بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک دکان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد قتل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مقتولین کا تعلق پنجاب کے مختلف
1/2
#Pakistan#Balochistan
#Alert🚨
مجید بریگیڈ کا شفیق مینگل کے مرکزی کمپاؤنڈ پر کار بم حملہ، 34 کارندے ہلاک، آپریشن "مرگِ غداران" کا آغاز — بلوچ لبریشن آرمی
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے ایک تفصیلی بیان میں خضدار میں 8 جولائی کو
1/3
#BreakingNews#Pakistan#Balochistan#BLA#War
شفیق مینگل کے مرکزی عسکری کمپاؤنڈ پر ہونے والے کار بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے میں 34 کارندے ہلاک ہوئے۔ بیان کے مطابق، یہ کارروائی بی ایل اے کے ونگ "مجید بریگیڈ" نے اس وقت کی جب کمپاؤنڈ میں مختلف نیٹ ورکس کا اجلاس جاری تھا۔ ترجمان نے مزید کہا
2/3
#BreakingNews🚨
#قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
واضح رہے شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی نے 1995 سے 2013 تک قطر کے امیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں اور ان کے دورِ حکومت میں قطر نے اقتصادی، سفارتی اور عالمی سطح پر نمایاں ترقی حاصل کی۔
1/2
#Alert🚨
خیبر ایجنسی میں پاکستانی فوج کی پوسٹ پر مبینہ کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ
گزشتہ روز خیبر ایجنسی کی وادیٔ تیراہ کے علاقے تختکی میں واقع شنگڑی پوسٹ پر مبینہ طور پر اتحاد المجاہدین پاکستان کی جانب سے کواڈ کاپٹر ڈرون کے ذریعے
1/2
#BreakingNews#Pakistan#IMP#drone#War
دونوں کا "ڈی این اے ایک ہی ہے"۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی 80 فیصد آبادی زراعت، لائیو سٹاک اور آبپاشی سے وابستہ ہے، اور افغان کسانوں کو جدید زرعی ٹیکنالوجی سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے۔
2/2
#Alert🚨
افغان وزیر زراعت: #افغانستان اور #بھارت کے تعلقات صدیوں پرانے ہیں
افغانستان کے وزیرِ زراعت مولوی عطاء اللہ عمری نے نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان اور بھارت کے تعلقات صدیوں پرانے ہیں اور
1/2
#BreakingNews#Afghanistan#India#NewDelhi
#Alert🚨
چاغی: این-40 پر کوچکی پولیس چیک پوسٹ تباہ
چاغی میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے این-40 پر واقع کوچکی پولیس چیک پوسٹ کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے وقت ڈیوٹی پر موجود تینوں اہلکار
1/2
#BreakingNews#Pakistan#Balochistan#BLA#War
#Alert🚨
ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ ایران سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے راستے پر ثابت قدم رہے گا اور علی خامنہ ای کے قتل سمیت حالیہ جنگ میں قتل ہونے والے
1/2
#BreakingNews#MiddleEast#Iran#Trump#Israel#War#US