You are here to watch and understand Pakistan Politics and Stay Update daily,we are Trying to Bring reality of Pakistan Politics and give you breaking news
پنجاب حکومت ہماری آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنارہی ہے اور ایسا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے پیپلزپارٹی وفاقی حکومت کوسپورٹ نہ کرے،ہم وفاقی حکومت کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔شرجیل میمن
#شرجیل_میمن#پیپلزپارٹی
We’re aware of some issues accessing WhatsApp. We’re actively working on a solution and starting to see a return to normal for most people. We expect things to be back to normal shortly.
پی ٹی آئی کی طرف سے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملنے کی باضابطہ درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول
#بیرسٹرگوہر اور حامد رضا کو بانیسے جیل میں ملنے کی درخواست ہے
آخری دفعہ ہمارے وکیلوں کی بانی سے اڈیالہ میں ملاقات اکتوبر کو ہوئی
بانی چیئرمین سے فوری ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے،
جے یو آئی ف نے اپنا مجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کر دیا،پیپلز پارٹی اور ہمارے ڈرافٹ میں صرف آئینی عدالت اور بینچ کا فرق ہے،پیپلز پارٹی کے باقی ڈرافٹ پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں، امید ہے جلد ہم دونوں جماعتیں کچھ دیر میں ایک مشترکہ ڈرافٹ پر اتفاق کر لیں گے،سینٹر کامران مرتضیٰ
حکومت کی طرف سے ڈرافٹ سے متعلق پہلی مرتبہ کچھ سامنے آیا ہے۔ پرانا ڈرافٹ ابتدا سے لے کر آخر تک ہمیں قابل قبول نہیں تھاہم اپنے موقف پر قائم ہیں۔مولانا فضل الرحمان۔۔!
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سابق سینیٹر #مصطفیٰ_نواز_کھوکھر کی ممکنہ آئینی ترامیم پبلک کرنے اور اُن پر عوامی رائے لینے کی درخواست پر عائد رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے کیس کل دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی
آپ ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کوشش نہ کریں، چیف الیکشن کمشنر کا فیصل چوہدری سے مکالمہ
آپ اپنے آواز نیچے رکھ کے بات کریں، فیصل چوہدری
آپ ہماری درخواست کا فیصلہ کر دیں، فیصل چوہدری
فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان شدید تکرار