ڈاکٹرظفرمرزا پر فیس ماسک اسمگلنگ کا الزام
وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی برائےصحت ڈاکٹر ظفرمرزا پر کورونا وائرس سےبچاؤ کرنےوالے 2 کروڑ فیس ماسک کی اسمگلنگ کا الزام۔ ایف آئی اے نےانکوائری شروع کردی۔ گزشتہ دنوں فیس ماسک کی قلت پیدا ہوگئی تھی اور قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوگیا تھا
یہ مردوں کا اسلام ہے، عورتوں کے لیے اس میں کچھ نہیں ہے۔ اس میں ہمارے ساتھ ناجائز ہوا ہے، اسے ہم نہیں مانتے۔ ہمیں یہ اسلام قبول نہیں ہے۔
کیا یہ خواتین کے حقوق مانگ رہی ہیں یا اللہ اور قرآن کے احکامات سے آزادی چاہتی ہیں؟
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں قطر کے سفیر صقر بن مبارک المنصوری نے ملاقات کی اور انھیں 29 فروری کو دوہا میں امریکہ طالبان امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے صدر ٹرمپ کے دورہ ہندوستان سے قبل کشمیر میں بھارتی حکومت کی بندشوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جب انہوں نے مسئلہ کشمیر کو بات چیت سے حل کرنے پر زور دیا تو بھارتی وزیر خارجہ نے اسے تکبرانہ لہجہ میں رد کردیا جس سے بھارتی عزائم سے پردہ اٹھ گیا ہے۔
پنجاب اسمبلی کے رکن اور سابق صوبائی وزیر خلیل طاہرسندھو نے اسمبلی میں قرارداد پیش کی ہے کہ میرا تعلق مسیحی مذہب سے ہے لیکن جنرل ضیاءالحق کے دور میں مسیحیوں کو شراب کے پرمٹ دیےگئے، جس سے میرا مذہب بدنام ہو رہا ہے۔ کیونکہ میرے مذہب میں شراب حرام ہے، لہذا شراب پر پابندی لگائی جائے۔
فیکٹریوں کی چابیاں لاکر گورنر صاحب آپ کے سامنے رکھ دیتے ہیں۔ خدا کی قسم ہم لُٹے گئے، لا الہ الا اللہ ہم اتنے پریشان ہیں کہ رات کو نیند نہیں آتی۔
خدا کی قسم کوئی سیاست نہیں کر رہا، ہمارے مزدور آپ کے ساتھ تھے، اربوں روپے لگا کر اتنے برے حالات ہیں
گورنر پنجاب کے سامنے دہائی
خفیہ ایجنسیاں وزیراعظم کی ہدایت پر وزراء کی رپورٹس تیار کرتی ہیں۔ ہم سب انڈر ریڈار ہیں، ہمیں آئی ایس آئی بھی دیکھ رہی ہے، آئی بھی دیکھ رہی ہے۔
وفاقی وزیر غلام سرور خان کے انکشافات
یہ ہیں حریم شاہ صاحب، یہ ہیں فیاض الحسن چوہان، ان کو شرم آنی چاہیے، یہ تقریب کرکے دکھائیں، میں دیکھتا ہوں کیسے کرتے ہیں۔
صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری نے فیا�� الحسن چوہان کا تعارف کرواتے ہوئے چیلنج کر دیا۔