یہ آپ کیا اٹھا لائیں؟
عبدالقیوم صدیقی اینکر ایمان نواز سے بزبانِ ہنسی یہی👆 کہہ رہے ہیں۔
پہلے شک تھا مگر حماد حسن کی گفتگو پر عبدالقیوم صدیقی کی معنی خیز ہنسی دیکھ کر اب یقین ہو گیا ہے کہ حماد حسن ذہنی صحت کے سنگین مسائل سے دوچار ہے۔
@QayyumReports@AzharSiddique@emaan_nawaz@S_HassanMurtaza
ARYکے حالیہ شو کی دُھوم نے گھڑی چور کے زومبیز میں نئی روح پھونک دی ہےجس سے ثابت ہوا کہ زومبیز کا بھی کوئی خُدا ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ اگر میں خاتُون کے بیانات کو غلط ثابت کرنے کی کوشش میں اُن کو بدنام کرونگا تو ایک تو مُجھے ایسا کرتے ہوئےاپنا آپ بہت بُرا لگے گا اور دوسرا یہ کہ اُن کی اپنی زندگی ہے گھر ہے اور کوئی شوہر بھی ہونگے۔ میں وہ سب ڈسٹرب نہیں کرنا چاہتا۔
اسی طرح میری بھی ۱۹۸۹ سے لے کر اب تک ایک الگ زندگی ہے ۲۰۰۵ سے اپنا گھر ، ایک اچھی اور متوزان بیوی اور تین بہت پیارے بچے ہیں جن پر ARY کے اس کیمپین کا اثر یقینی طور پر ہو رہا ہے جو ہم برداشت کر رہے ہیں لیکن میں رد عمل میں خاتون کے بارے میں کوئی غلط بیان نہیں دونگا کیونکہ میں اُن کے ساتھ گُزرے ہوئے پانچ سالہ تعلق پر کوئی پچھتاوہ نہیں لہذا میں اُس تعلق کو گالی بنا کر اس لالچی میڈیا کی زینت بنانا نہیں چاہتا۔ بس صرف اتنا کہونگا کہ خُدا اُن کو خوش رکھے!!!!!!
طیب شریعت میں یہودی عیسائی عورت سے شادی کی اجازت ہے، جب دین اجازت دے رہا ہے تو میں اور تم کون ہوئے اس پر حد لگانے والے؟ جس اسرائیلی فنڈنگ کی بات کر رہے ہو وہ الیکشن کمیشن تو پکڑ نہیں سکا، آٹھ سال کیس چلا اور تان یہ ٹوٹی کہ بیوی امریکی ہے تو اس کے پیسے ممنوعہ فنڈنگ اور مرد پاکستانی ہے تو اس کی فمڈنگ حلال، یہ کیس ہے الیکشن کمیشن کا، پھر کہاں سے مبینہ اسرائیلی فنڈنگ آ گئی؟
پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے امریکی سازش کا حصہ بن کر اپنے وزیراعظم اور قوم سے غداری کی، عدم اعتماد لانے والے اعتراف جرم کر چکے، سائفر کی کاپی منظرعام پر آ چکی ہے، ریاستی وکیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں تسلیم کر چکا ہے سائفر سازش بارے عمران خان کے ساتے الزامات سچے تھے تو پیچھے کیا رہ گیا؟
@Alikhanyzai@MuzzammilAslam3
پشاور بی ار ٹی تین انٹرنیشل ایوارڈ جیت چکی ہے
اور نون لیگ کے تین میٹرو ایک ایوارڈ بھی نہیں جیتی۔
پاکستانی میڈیا کے فیک رپورٹنگ چھوڑ کر اصل دنیا میں اجائے علی صاحب
عاصمہ شیرازی نے اپنی محنت، پیشہ ورانہ صلاحیت، بے باکی سے پاکستانی صحافت میں ایک نمایاں مقام بنایا ہے۔ یہ ان چند خواتین صحافیوں میں شامل ہیں جنہوں نے ایسے وقت میں صحافت کو بطور پیشہ اختیار کیا جب خواتین کے لیے گھر سے باہر نکل کر صحافت جیسے مشکل اور چیلنجنگ شعبے میں کام کرنا آج کی نسبت کہیں زیادہ دشوار تھا۔ @asmashirazi پاکستان کی پہلی خاتون وار رپورٹر کے طور پر جنگی حالات اور خطرناک علاقوں سے رپورٹنگ کی۔ 2006 کی اسرائیل لبنان جنگ، پاک افغانستان سرحد، عسکریت پسندی اور ملک کے اہم سیاسی و قومی واقعات کی کوریج ان کے طویل صحافتی سفر کا حصہ رہی ہے۔ ان کی بہادری اور اخلاقی صحافت کے اعتراف میں انہیں 2014 میں معروف عالمی Peter Mackler Award for Courageous and Ethical Journalism سے نوازا گیا، جبکہ 2022 میں انہیں آزادیی صحافت اور اظہار کی جرات کے اعتراف میں Ahfaz-ur-Rahman Award بھی دیا گیا۔ عاصمہ شیرازی کی کسی رائے اور تجزیے سے بلکل اختلاف کیا جا سکتا ہے، لیکن اختلاف کو کردار کشی اور گھٹیا زبان تک لے جانا ذہنی پستی کی علامت ہے، جو کسی مہذب معاشرے میں قابلِ قبول نہیں، اختلاف آپ کا حق ہے، تضحیک کسی کا حق نہیں۔
@mudsays بس کریں بھائی،
بیوی سے اتنا ڈرتے ہیں کہ اوٹ پٹانگ ٹوٹئس کرنے لگے ہیں؟
ظالم پر تنقید کر نہیں سکتے،
مظلوم پر طنز کر کے نا انسانیت کی خدمت کررہے ہیں اور نا ہی اپنی بیوی کا نام روشن کررہے ہیں