واہ کیا بات ہے اس ن لیگی ببرشیر ایم این اے کا نام تو نہی پتہ لیکن اس نے اسمبلی میں نیازی کو نانی یاد کروا دی ہے
اگر سارے اسی طرح انکی مٹی پلیت کریں تو یقین کرو نس جان گےسارے کنجر
سنیں
یہ بات یاد رکھنا یہ جو ضمنی انتخابات کے رزلٹ آ رہے ہیں یہ صرف @MaryamNSharif صاحبہ کی دو ماہ کی محنت کے رزلٹ ہیں اگر پانچ سال خیریت سے نکل گئے تو انشاءاللہ پنجاب میں ن لیگ پھر 2013 کی پوزیشن میں آئے گی
پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ مہنگائی ہے ناں کہ گلیاں نالیاں ،سڑکیں ،وائی فائی ، سکوٹیاں وغیرہ وغیرہ وغیرہ
کام سب سے زیادہ میاں نوازشریف نے کروائے ہیں پاکستان کی تاریخ میں ۔لیکن جو کچھ ہوا وہ آپکے سامنے ہے لہذا مہنگائی پر توجہ دیں شعبدہ بازیوں پر نہیں
مریم نواز نے امداد ضرورت مندوں کی دہلیز تک پہنچانے کا کہا تاکہ کسی غریب کی عزت نفس مجروح نہ ہو لیکن کچھ ٹٹ پونجیے فوٹو شاپی تصویریں بنا کر لوگوں کو ذلیل کر رہے ہیں بیغرت لوگ،
چولو کچھ خیال کرو
ن لیگ نے اگر حکومت لے لی تو ن لیگ مستقبل کی ق لیگ بم جائے گی ابھی وقت ہے میاں صاحب کو ڈٹ جانا چاہئے کہ جن کو مرضی حکومت دیں ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے میاں صاحب کو بالکل بھی بلیک میل نہیں ہونا چاہئے