All Paid Courses (Free for First 4500 People).
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 1)
1. Artificial Intelligence
2. Machine Learning
3. Prompt Engineering
4. Claude,Chatgpt,Grok
5. Data Analytics
6. AWS Certified
7. Data Science
8. BIG DATA
9. Python
10. Ethical Hacking
(72 Hours only )
Like + RT + comment ' Drive '
Must Follow me so I can DM you.
پولیس والے نے یہ انگلی سینیٹر مشاق صاحب پر نہیں بلکہ عوامی ��مائندے پر اٹھائی ہے.
یہ موجودہ نظام عوام کی عزت نفس مجروح کرکے اور تذلیل کرکے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہے۔ یہاں عزت صرف اشرافیہ اور ان کے شاہی بچوں کو میسر ہے.
#Nizaam
جس نے بھی او آی سی کروائی اسے نہیں چھوڑا گیا۔ پاکستان کا بھٹو، لیبیا کا قزافی، عراق کا صدام، سعودیہ کا شاہ فیصل،فلسطی کا یاسر عرفات،بنگلہ دیش کا شیخ مجیب، مصر کا انور سادات،اور اب دو بڑے ٹارگٹ ہیں ایک آج ابراہیم رہیسی اور دوسرا پاکستان میں پاکستان کی جان جسے الله نے بس بچانا ہے.
کچھ لوگ آپکو کبھی بھی نہیں سمجھ پائیں گے اسلئے نہیں کہ آپ پراسرار انسان ہیں۔ صرف اسلئے کہ آپ زیادہ اصلی ہیں اور انہیں جعلی انسانوں کی عادت ہے۔
#Saurday#quoteoftheday#16March2024
میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نےمیری زندگی بدل دی وہ ہے"دستبرداری"دنیا کی ہر شے سے دستبردار ہو جاؤ سکون پالوگے۔ہم ہر چیز کو اپنا سمجھ کر اس پر حق ملکیت جتانے لگتے ہیں۔بس یہیں سے بے سکونی کی ابتدا ہوتی ہے۔ہم تو خودبھی اپنے نہیں، پھر کوئ چیز ہماری ملکیت کیسے ہو سکتی ہے
I've been accredited by the Election Commission of Pakistan to act as an Election Observer in the district Rahim Yar Khan. I encourage my fellow citizens to exercise their right to vote for the party of their preference!
#Elections2024
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود ایاز
نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے
تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے۔
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
فرنٹئیر کور کے وِنگ کمانڈر لیفٹننٹ کرنل محمد حسن وادی تیرہ میں دہشتگردوں کے ساتھ فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے شہادت کے اعلٰی مرتبے پر فائز ہوئے اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر دے آمین ثمہ آمین ۔
#PakArmy
مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے کی المانک وفات کا سن کر دلی رنجش پہنچا ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ��ولانا طارق جمیل اور ان کی خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
#tariqjameel
Pakistan Army's role in providing essential medical services during pandemics and public health crises demonstrates their dedication to protecting public health.
#پاک_فوج_کے_جواں_عزتوں_کے_پاسباں
پاک فوج نے اس ملک میں امن و استحکام کی خاطر لازوال قربانیاں دی ہیں جو کبھی فراموش نہیں کی جاسکتیں۔ یہ ملک بھی ہمارا ہے یہ فوج بھی ہماری ہے۔ #پاک_فوج_کے_جواں_عزتوں_کے_پاسباں