بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
إذا زلزلت الأرض زلزالها (1) وأخرجت الأرض أثقالها (2) وقال الإنسان ما لها (3) يومئذ تحدث أخبارها (4) بأن ربك أوحى لها (5) يومئذ يصدر الناس أشتاتا ليروا أعمالهم (6) فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره (7) ومن يعمل مثقال ذرة شرا يره (8)
#القرآن
اگر امریکی سازش، سائفر، مداخلت کے معاملے پر آئے روز عمران خان کا موقف تبدیل ہوتا ہے تو پھر حکومت ایک ہی بار سپریم کورٹ سے تحقیقات کرواکر اپنا موقف درست کیوں نہیں ثابت کر دیتی۔ تحقیقات کیوں نہیں کرواتے؟ کس چیز کی پردہ داری ہے ۔۔۔!!
اطہر کاظمی
وھاڑی: پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد امیدوار برائے ضمنی انتخاب حلقہ این اے 165 اورنگزیب خان کھچی ایم این اے کے کاغذات نامزدگی جمع۔ سابق صوبائ وزیر جہانزیب خان کھچی، سابق MPA علی رضا خاکوانی کی قیادت میں عوام کا جم غفیر ریلی میں موجود۔
#NA165#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

22 رجب نیاز امام جعفر صادق علیہ السلام 🌹🌹
تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو 🌹
مولا سب کے دسترخوان وسیع کرے
آمین الٰہی آمین 🌹🙏
#نیاز_امام_جعفر_صادق علیہ السلام