منسوب چراغوں سے، طرف دار ہوا کے
لوگ منافق ہیں، اور منافق بھی بلا کے
اسوق عمر رواں مجھے درد بہت ہے
تجھ سے میں نمٹٹی ہوں ذرا دیر میں آ کے
ہم اپنے خدوخال خود ہی نہ پہچان پائے
گزرا ہے یہاں پر وقت بہت دھول اڑا کے
یہاں عجیب ہی کوئی ماحول ہوتا ہے کہ اگر کسی کی ٹویٹ لائک یا آرٹی کرو تو وہ جواب میں لائک وغیرہ کر دینگے گویا وٹا سٹہ ہو
جبکہ مجھے تو جسکی ٹویٹ اچھی لگتی ہے بیشک وہ فالونگ میں نہ بھی ہو تو تب بھی لائک یا آرٹی کر دیتی ہوں