لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِين
رَبَّ لَا تَدْ رُنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
یا اللہ مرشد عمران خان کو تنہا نہ چھوڑ ۔ان ظالموں کے مقابل ان کی مدد کا کافی ھو جا۔انھیں سلامت رکھ ان کو کامییابی عطا کر آمین
#عمران_خان_استقامت_کا_استعارہ
ہر سچ بولنا ضروری نہیں، ہر الزام کا جواب دینا ضروری نہیں، ہر جنگ لڑنا ضروری نہیں۔
کبھی خاموشی اختیار کریں، وقت کو فیصلہ کرنے دیں۔
کیونکہ جو بات انسان نہیں سمجھ سکتا، وہ وقت اور تاریخ سمجھا دیتی ہے۔ ✊