@Marriyum_A@Engr_azeem82 محسن بیگ نے قانون پر ریاست پر حملہ کیا ہے۔ خان صاحب سے گزارش ہے کہ اگر پاکستان کے نظام کو ٹھیک کرنا ہے تو اسکو لٹکا کر دوسروں کو ہمیشہ کےلئے سبق دے دیں۔
@HamidMirPAK باقی میر صاحب زرہ وہ پسٹل کے بٹ مار کر ایک سرکاری اہلکار کو زخمی کرنے والی بھی ویڈیو لگا کر صحافت کے اصول کی پشتی کر دیں الله آپ کے والد کو جنت میں جگہ دے گا.
#Mohsinbaig
Mohsin Baig and his sons are clearly visible in the footage with pistol in hands and opening fires on FIA’s Team. This scum should be booked under anti terrorism act
@SHABAZGIL نیوز چینل پر بیٹھ کر جس کو پورا ملک دیکھ رہا ہوتا ہے وزیراعظم کے خلاف پرسنل نازیبا گفتگو کرنے پر ٹوکرا صحافی محسن بیگ کو جب FIA ٹیم گرفتار کرنے گئی تو نام نہاد صحافی نے پسٹل کے وار سے FIA اہلکار کو زخمی کردیا.
@hinaparvezbutt مراد سعید کے خلاف غلیظ اور گھٹیا باتیں کرنے پر صحافی محسن بیگ کو پولیس اور ایف آئی اے نے گرفتا�� کر لیا گرفتاری کے موقع پر سیکیورٹی اہلکاروں پر پستول تانا اور ایک اہلکار کو پستول کے دستے سے زخمی بھی کر لیا اب لنڈے کی کنیزیں سیاپا ڈالنے پہنچ چکی
#امیدیں_ہیں_کپتان_سے_جڑی
شاخِ بُریدہ سے سبق اندوز ہو کہ تُو
ناآشنا ہے قاعدۂ روزگار سے
مِلّت کے ساتھ رابطۂ اُستوار رکھ
پیوستہ رہ شجَر سے، امیدِ بہار رکھ!