میرے کپتان کو 73 ویں سالگرہ مبارک اللہ ہمارے عمران خان کو لمبی زندگی_عطا فرمائے اور عمران خان کو جلد رہائی نصیب فرمائے آمین۔
#HBD804#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
@ImranKhanPTI
نو مئی کی کہانی جس سازش کے سائے تلے ہمارے قائد کو ناحق قید کیا گیا اور ظلم کی اک نئی داستاں کا آغاز ہوا یہ ہم کبھی نہی بھول سکتے۔ اپنے لیڈر کی جدوجہد رائیگاں نہی جانے دیں گے۔
@Sanwalu3g شکریہ آپ نے اپنے انداز میں اسکو بہت خوبصورتی سے لکھا اور ایک عمدہ کمپوزیشن تیار کی۔
ازدواجی تعلقات نہ بنانے پر بیوی کو قتل کرنے والے 64 سالہ شوہر کا مکمل انٹرویو سامنے آگیا حیرانگی اس بات کی ہے کہ بابے نے اس عمر میں تعلقات بنا کر کرنا کیا تھا ۔۔
پاکستان تحریکِ انصاف راولپنڈی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نعمان کاظمی ایک افسوسناک حادثے میں شہید ہو گئے۔
نعمان کاظمی ایک ملنسار، خوش اخلاق اور نظریاتی سیاسی کارکن تھے جو طویل عرصے سے پاکستان تحریکِ انصاف سے وابستہ تھے اور تنظیمی امور میں فعال کردار ادا کر رہے تھے۔اللہ تعالیٰ نعمان کاظمی کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ، دوستوں اور ساتھیوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اسے کہتے ہیں کیمپوں کا اجڑ جانا، گلگت بلتستان میں ن لیگ کے کیمپ خالی ہیں
یاد رہے کہ یہ ن لیگ کے وزیراعلٰی حفیظ الرحمن کے حلقے کے حالات ہے ، اندازہ کریں کے دوسرے حلقوں میں ن لیگ کی کیا تباہی ہوئی ہوگی۔۔۔
راولاکوٹ سے چند کلومیٹر دور افسر مارکیٹ کے مقام پر پنجاب رینجرز کی 2 گاڑیوں کو عوام نے روکا جن سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا جبکہ دونوں گاڑیوں کو ان کے ڈرائیورز سمیت عوام نے ہی بحفاظت کسی محفوظ مقام پر منتقل کیا۔
اب جو لوگ کشمیریوں کو گالیاں نکال رہے ہیں وہ اس صورتحال میں بھی یہاں کے لوگوں کا صبر و تحمل اور خوش اخلاقی ملاحظہ فرمائیں۔
حالانکہ دونوں ڈرائیورز انٹرویو کے دوران سفید جھوٹ بول رہے تھے لیکن وقت اور حالات کی نزاکت کا تقاضا یہی تھا کہ پہلے سے مشتعل عوام کے صبر کا مزید امتحان نہ لیتے ہوئے اس سفید جھوٹ سے پردہ اٹھائے بغیر محض ان کی گفتگو ہی آپ تک پہنچائی جائے۔
ویڈیو عمر خیام فیس بک پیچ
مینا خان آفریدی کو باہر جانے سے روک دیا گیا ۔۔۔۔
جب سہولت کاری کرو گے تو اگلے ایسے ہی مزید بلیک میل کریں گے ۔۔۔۔
ابھی ڈٹ جاو خان اور اسکی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہوجاو ورنہ اسی طرح بلیک میل ہوتے رہو گے ۔
کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کا ریاست کی عوام اور بلخصوض اورسیز کشمیریوں کے لیے آزاد کشمیر کی سنگین صورتحال پر تازہ ترین وڈیو پیغام!!!
Celebrating 30K on X! 📄💫
الحمدللہ، آج 30 ہزار دوستوں کا یہ خوبصورت کارواں مکمل ہوا۔ یہ کامیابی آپ سب کے بنا ممکن نہیں تھی۔ میری تحریروں کو پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ۔ 👑✨
Let's keep growing together! 🚀
راولاکوٹ کور کمیٹی کی جانب سے پورے پونچھ ڈویژن میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ آزاد پتن انٹری پوائنٹ بھی بند رکھنے کا اعلان کیا جاتا ہے۔ تمام عوام سے اپیل ہے کہ پرامن انداز میں اس کال پر عمل کرتے ہوئے بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
کشمیر ایکشن کمیٹی
لاہور ہائی کورٹ کے نائب قاصد کے گھر پر پنجاب پولیس کا چھاپہ۔
پنجاب پولیس نے نائب قاصد کے گھر پر چھاپہ کیوں مارا جس پر عدالت عالیہ لاہور میں سماعت ہوئی۔
گزشتہ روز سماعت پر متعلقہ ڈی پی او عدالت عالیہ کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے جس پر عدالت عالیہ لاہور نے ریجنل پولیس آفیسر کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا تھا۔
ریجنل پولیس آفیسر ذاتی حیثیت میں لاہور ہائی کورٹ میں پیش۔
عدالت عالیہ نے ریجنل پولیس آفیسر سے استفسار کیا کہ کیا قانون کے مطابق پنجاب پولیس لاہور ہائی کورٹ کے اہلکار کے گھر پر چھاپہ مار سکتی ہے اور اسے گرفتار کر سکتی ہے۔
جس پر سرکاری وکیل نے عدالت عالیہ کو بتایا کہ اگر لاہور ہائی کورٹ کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج ہو جائے تو اس صورت میں پنجاب پولیس ہائی کورٹ ملازم کے گھر پر چھاپہ نہیں مار سکتی اور نہ ہی گرفتار کر سکتی ہے۔
قانونی طور پر عزت مآب جناب رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ سے اجازت لینے کے بعد اہلکار کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
جس پر عدالت عالیہ نے پوچھا کہ کیا رجسٹرار صاحب سے اجازت لی گئی تھی۔
جس پر سرکاری وکیل نے عدالت عالیہ کو بتایا کہ رجسٹرار صاحب سے اجازت نہیں لی گئی تھی پولیس نے جان بوجھ کر اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھایا جس پر عدالت عالیہ نے پوچھا کہ کیا پولیس کے خلاف کوئی کاروائی کی گئی ۔
جس پر سرکاری وکیل نے عدالت عالیہ کو بتایا کہ ریجنل پولیس آفیسر ایک رپورٹ لے کر آئے ہیں جس میں اس معاملے میں ملوث پانچ پولیس اہلکاروں کو نوکری سے Removal from service کر دیا گیا ہے جس میں ایک ایس ایچ او۔ ایک اے ایس ائی اور تین کانسٹیبل شامل ہیں ان تمام لوگوں نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔
انکوائری کے دوران پانچ پولیس اہلکار ملوث پائے گئے جس پر مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے اور تمام اہلکاروں کو گرفتار کر کے جوڈیشل جیل بھیج دیا گیا ہے۔
عدالت عالیہ نے مزید پوچھا کہ نائب قاصد کے گھر سے پولیس نے جو سامان اٹھایا ہے وہ کہاں ہے۔
جس پر متعلقہ ریجنل پولیس آفیسر نے روسٹرم پر آ کر بتایا کہ متعلقہ پولیس اہلکاروں کے خلاف ڈکیتی ک مقدمہ الگ سے درج کیاگیا ہے اور تمام سامان اور نقد رقم آج متعلقہ نمبردار کی موجودگی میں پہنچ جائے گی۔
پولیس اہلکاروں کو ڈکیتی کے مقدمے میں ریمانڈ پر لانا ہے لہذا وقت دیا جائے کہ میرٹ پر تفتیش کر کے پولیس اہلکاروں کو سزا کا مرتکب بنایا جائےگا۔
عدالت عالیہ لاہور نے ریجنل پولیس آفیسر کی استدعا منظور کرتے ہوئے مورخہ 29 جون 2026 کو دفعہ 173 کی مکمل کاروائی رپورٹ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔