جناب اعلی ایران نے اپنی تباہی بربادی کے بعد اپنی کامیابی کی خبر سنا کر ثابت کیا ہے کہ آپ لڑے بغیر امریکہ کے سامنے لیٹ کر بھی تباہ برباد ہو چکے ہیں ۔نہ آپ کی خوش آمد کام ائی،نہ دوست ملکوں کی سفارت کاری کام آئی ،نہ آپ کی پیش کش کامیاب ہوئی ۔آپ خو�� دیکھ سکتے ہیں ایران کو جکانے کے لیے کیا کچھ دنیا نے نہیں کیا؟
پاکستان ایران کی حکومت فوج میں فرق ۔
امریکہ نے ایران میں سائفر سے رجیم چینج کی کوشش کی لیکن اس وقت کی فوجی قیادت نے شہادت کا رتبہ لے لیا ،لیکن سائفر پر عمل نہیں کیا، امریکہ نے دوست ممالک کی انفارمیشن غداریوں کی بنیاد پر جرنل سرفراز کی طرح سب کو باری باری بمباری میں شہید کردیا ، لیکن امریکہ سائفرپر عمل کرانے میں ناکام ہوا ۔
امریکہ نے ایران میں پرائیوٹ این جی اوز ،دوست ممالک کی ایجنسیوں کی انفارمیشن کی بنیاد پر عوامی خانہ جنگی بغاوت کرنے کی کوشش کی لیکن امریکہ اس میں بھی ناکام ہوا ۔
امریکہ نے اردگرد ممالک اسرائیل ،امارت ،اردن ،مصر ،پاکستان سے حملے ،سعودیہ سے دھمکیاں لگوائی لیکن اس سےبھی ناکام ہوا ۔
آخری حل امریکہ نے اسرائیل کو اتحادی بنا کر جنگ چھڑی ،جس میں ایشیا کے تمام امریکہ کےاتحادی پردے پیچھے اپنی اپنی ناجائز حرکتیں اپنی زمہ داریاں انجام ��یتے رہے ،ہر ممالک نےاپنی قوم معشیت سے بڑھ کر امریکہ کا ساتھ دیا لیکن امریکہ جنگ ہار گیا ناکام ہوا ۔
امریکہ نے پاکستان میں ایک سائفر بھیجا ،مسٹر خان ،نے قوم کو بتایا اور کہا کیا قوم اور ادارہ لڑنے کو تیار ہے قوم نے کہا تیار ہے جب پیچھے موڑ کر دیکھا پورا ادارہ امریکہ کے سامنے لیٹ چکا تھا ؟ صرف ایک ادارہ جس پر قوم کو سب سے زیادہ اعتماد تھا ۔
پھر آپ کہتے ہیں ہم اللہ کی فوج ہیں کیسے ؟ہمُ تو امریکہ کی فوج ہیں جو اس خطے میں اس کے فرائض انجام دے رہی ہے۔
آج یہ حال ہے امریکہ کے آگے لیٹ کر بھی پورا ملک تباہ وبرباد ہو چکا ہے ۔اور ایران تباہ وبرباد ہو کربھی جیت کر دنیا کے آگے کھڑا ہے۔
جناب اعلی اگر مسٹر خان قوم اور ادارے کو لڑنے کا کہ رہا تھا تو آئینی ،قانونی ،اخلاقی ،مہذبی ،معاشرتی سب کی زمہ داری تھی کہ ایک عوامی لیڈر وزیراعظم کی آواز پر لبیک کہتے ؟لیکن جناب اعلی ادارہ اس زمہ داری سے بھاگ گیا ،ادارہ نے وہ کام کیے جو ایک سیاسی پارٹی کے ٹھگوں کے کام ہوتے ہیں ۔
جناب اعلی قوم کی نفرت کا پیدا ہونا زمہ داری کی بجائے غیر قانونی ،غیر اخلاقی ،غیر آئینی سرگرمیوں کی وجہ سے ہے ۔کیا ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ ہم کسی بھی زمانے میں اللہ فوج تھے ہی نہیں ،کیونکہ 1971 کے معاہدے کے تحت سو سالہ امریکہ کے پاس اپنے ادارے کو گروی رکھوانا آج پوری قوم پوری ملک کو بھگتنا پڑ رہا ہے ۔اس کی کیا گارنٹی ہے ترکی کے سو سالہ معاہدہ کے بعد آج بھی ترکی وہ کچھ نہیں کرسکا جو اس کو کرنا چاہیے تھے اسی طرح 2071 تک کیا ہمارا ملک ہمارے ادارے اسی طرح تباہ برباد تھوڑی سی آکسیجن تھوڑی سے ترقی کے ساتھ پھر ریورس گیئر لگاتے رہیں گے ؟
باہر کی طاقتوں نے جب جب ترکی اور دوسرے اسلامی ممالک سے خفیہ معاہدے کیے ہیں وہ دورانیہ پورا ہونے کے باجود ان کو اٹھنے نہیں دے رہے ،آپ کب تک کرسی پر قاقبض رہ سکتے ہیں یہ آپ بھی جانتے ہیں اور خفیہ والے بھی جانتے ہیں کہ ہر کوئی اس کھیل کے حصہ بن کر ریٹائر ہو جاتا ہے ،کب تک ملک پیچھے رہے گا کب تک عوام اورسیاسی پارٹیوں سے بہت کچھ چھپانا ہے ،ہمارے سینئر یہ سمجھتے ہیں وہ جو کر گے کیا وہ اچھا کرگے ہیں ؟
کیوں ہمارے ہر چیف اور آئی ایس آئی کے چیف کی سیلکشن کے لیے امریکہ جانا پڑتا ہے کیوں ریٹائرمنٹ کےبعد اگلے چیف کو پرانا چیف امریکہ کے کر جاتا ہے ،کون سی قسمیں وعدے معائدہ دیکھائے جاتے ہیں کون سے ایسے راز ہیں جو اب بھی چھپا کر صرف چند کو پتہ ہوتے ہیں وہی پوری قوم ملک کی تقدیر کا فیصلہ کرتے ہیں ۔ہم آج بھی یہ کہتے ہیں میسن دنیا سے گی نہیں ہے نہ میسن کبھی ختم ہو گی میسن آج بھی یو این او ،اور اس کے ماتحت اداروں کی شکل اختیار کرچکی ہے ،جس کے اندر مجھے بھی بھیجا گیا ۔کب تک ہم ایسے ہی مر کر سب کو ساتھ لے جائیں گے ۔
جناب اعلی آج یا کل
ایران کی طرح لڑ کر قوم کو ساتھ ملا کر ہی ہم دنیا میں اصل مقام اور اس سائیکل سے نکل سکتے ہیں ،ورنہ یہ سسٹم خانہ جنگی ،بربادی تباہی دیتا رہے گا اوردنیا صرف اپنے مفادات دیکھے گی ،اس کے لیے ایک لیڈر مسٹر خان کی رہائی اور ایک پیج پر سب کا ہونا ادارے کا ساتھ ہونا لازمی ہے ۔ایسا کر کے تو دیکھیں جیت کی گارنٹی اللہ دے گا ،لیکن سوال پھر وہی ہے کون رکھتا ہے ایسی حمت کیونکہ ہر کوئی جرنل سرفراز نہیں ہو سکتا ۔ 🥷🏽🪐🥷🏽🪐۶۳۸۳۶/۷۲۸🥷🏽🪐🥷🏽🪐۹۸۲:۷۲🥷🏽🪐🥷🏽🥷🏽🛑🛑🥷🏽✍️۷۲۸۰)۹۲۹(/۵🪐🥷🏽🪐🛑🛑🥷🏽🪐@OfficialDGISPR @ImranKhanPTI
@wasimakramlive لیجنڈ وسیم بھائی ۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ اپ کی اس الٰہی چنگاری میں برکت دے۔۔۔۔۔ہم سب کو ہدایت دے اور صراط مستقیم پر چلائے ۔۔۔۔۔۔اور باقی لوگوں کی باتوں کی ٹینشن نا لیا کریں ۔۔۔۔🫡
بریکنگ نیوز 🚨پوری قوم کی ترجمانی 27 سیکنڈ میں 🔥☠️
اس انکل نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، قوم کے غصہ کو، جزبات کو سمجھ کر شہبازشریف کو تُن کر رکھ دیا۔ کچھ نہیں چھوڑا ایسا حشر کیا ہے کہ بس پوچھو مت۔ ہیڈ فون یوز ضرور کرنا یہ کلپ سنتے وقت۔
ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے
28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ا��ب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے اُستاد۔ میرے محسن۔ میرے دوست۔ میرے رازدان علامہ طالب جوہری خوبصورتی سے اللہ کے وجود کے ھونے کے دلائل دیتے ہوۓ قُران سے۔
چند منٹ نکل کر ضرور دیکھیں ایمان راشہ ہوجائیگا۔
"اے اللہ مجھے لے جاؤ"
فلسطینی خاتون نے اپنے خیمے اور بچوں کے خیمہ مکمل طور پر پانی میں بہہ جانے کے بعد خودکشی کر لی ہے۔
غزہ میں اس وقت بہت بڑا المیہ ہے جس پر بین الاقوامی دباؤ کی ضرورت ہے۔ خاموشی جرم ہے۔
ہم سب کو قیامت کے دن اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
اہلِ مصر اہل البیت سے اتنی محبت کیوں کرتے ہیں ؟
جب سیدہ زینب سلام اللہ علیہا پر (کربلا کے واقعات کے بعد) مظالم ڈھائے گئے اور ان پر اپنے نانا محمد مصطفیٰ ﷺ کا شہر (مدینہ) بھی تنگ کر دیا گیا، تو اس وقت ابنِ عباس (رضی اللہ عنہ) نے، جو کہ کافی معمر ہو چکے تھے، آپؑ سے مخاطب ہو کر کہا:
'اے اللہ کے رسول ﷺ کی نواسی! آپ مصر تشریف لے جائیں، وہاں ایسے لوگ بستے ہیں جو اللہ کی رضا اور رسول اللہ ﷺ سے قرابت داری کی وجہ سے آپ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔'
پھر جب آپؑ مصر تشریف لائیں اور اہل مصر نے 'بلبیس' کے مقام پر آپؑ کا اس طرح استقبال کیا جیسے غم زدہ لوگوں کو پرسہ دیا جاتا ہے، اور جب آپؑ نے اہل مصر کا یہ والہانہ استقبال، محبت اور عقیدت دیکھی، تو ��پؑ نے اہل مصر کے لیے وہ تاریخی دعا فرمائی:
"اے اہلِ مصر! اے مصر کے رہنے والو! تم نے ہمیں پناہ دی، اللہ تمہیں پناہ دے۔ تم نے ہماری مدد کی، اللہ تمہاری مدد کرے۔ تم نے ہماری اعانت کی، اللہ تمہاری اعانت فرمائے۔ اللہ تمہارے ہر غم کو خوشی میں بدل دے اور ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ عطا فرمائے۔"
پس یہ وہ شہر (ملک) ہے جو ہمیشہ محفوظ رہے گا، اس کی ضمانت دی گئی ہے، یہ امن والا ہے کیونکہ یہ آلِ محمد ﷺ کا قبلہ (مرکزِ محبت) ہے۔ اللہ نے اس سرزمین کو یہ شرف بخشا ہے کہ یہاں آلِ بیتِ رسول ﷺ کی تقریباً 40 ہستیاں مدفون ہیں۔"